English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Aboundv.n.
بہت ہونا ۔ بھرپور ہونا ۔ ریل پیل ہونا ۔ کثرت یا افراط سے ہونا ۔ بہت ہونا
Verb
وافَر ہونا ۔ بھَر پُور ہونا ۔ بہتات سے ہونا ۔ مالا مال ہونا ۔ بَکَثرَت ہونا ۔ گھِرا ہونا ۔
Verb, Interjection
بافراط ہونا ۔ بہَت مُرَوَّج ہونا ۔ لَبا لَب ہونا ۔
477.Aboundedv.n.

478.AbounderNoun
مالا مال شَخص ۔
479.Aboundingv.n.
بہت ہونا ۔ بھرپور ہونا ۔ ریل پیل ہونا ۔ کثرت یا افراط سے ہونا ۔ بہت ہونا
Verb
وافَر ہونا ۔ بھَر پُور ہونا ۔ بہتات سے ہونا ۔ مالا مال ہونا ۔ بَکَثرَت ہونا ۔ گھِرا ہونا ۔
Verb, Interjection
بافراط ہونا ۔ بہَت مُرَوَّج ہونا ۔ لَبا لَب ہونا ۔
480.AboundinglyAdverb
بہتات سے ۔ فَراوانی سے ۔
481.Aboundsv.n.
بہت ہونا ۔ بھرپور ہونا ۔ ریل پیل ہونا ۔ کثرت یا افراط سے ہونا ۔ بہت ہونا
Verb
وافَر ہونا ۔ بھَر پُور ہونا ۔ بہتات سے ہونا ۔ مالا مال ہونا ۔ بَکَثرَت ہونا ۔ گھِرا ہونا ۔
Verb, Interjection
بافراط ہونا ۔ بہَت مُرَوَّج ہونا ۔ لَبا لَب ہونا ۔
482.Aboutprep.
1. اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
2. پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
3. بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
4. لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
adv.
1. چہوں یا چاروں طرف ۔ اردگرد ۔ گردا گرد
2. پاس پاس ۔ قریب ۔ اک ۔ عن قریب ۔ قریب کر کے
3. اِدھر اُدھر ۔ اِت اُت ۔ جا بجا ۔ سب یا ہر طرف ۔ ہر کہیں
4. عن قریب ۔ تیار ۔ کو ۔ آمادہ
5. تھوڑا بہت ۔ کمتی بڑھتی ۔ کم و زیادہ ۔ کم و بیش ۔ تخمیناً
Adverb
اِدھر اُدھر ۔ ہر طرف ۔ارد گرد ۔
Adverb, Preposition
چاروں طَرَف کِسی مَرکَز کے اِرد گِرد ۔ حَرف جار : کے موضوع پَر ۔ کے بارے میں ۔ نِسبَت سے ۔ سِلسِلے میں ۔ بَد ضَمَن ۔ تَعلُّق سے ۔ اِتنے وَقت پَر ۔ دَرمیان ۔ اطراف میں ۔ گِردا گِرد ۔ اِدھَر ۔ کِسی نُقطے سے سَب طَرَف ۔ ہَر جانِب ۔ جَگہ جَگہ ۔ چَپّے چَپّے پَر ۔ کِسی جَگہ سے قَریب ۔ نَزدیک ۔ ساتھ میں ۔ ہاتھ میں ۔ کام میں مَشغُول ۔ مَصرُوف ۔
Preposition
اِرد گِرد ۔ بيرُونی جانِب يا سَطَح پَر ۔
483.About 4 o' clockPhrase
تَخمیناً ۔ تَقریباً ۔ لَگ بھَگ ۔ چار بَجے ۔
484.About-faceNoun, Verb, Interjection
اِسَم و فعل ۔ فَجائیہ ۔ About turn فَجائیہ ۔ مُخالِف سَمت میں مُڑنا ۔ اِس طَرح گھُومنا کہ مُنہ دُوسری طَرف ہو جائے ۔ رائے ۔ پالسی وَغَیرہ ۔ پَلَٹنا ۔ اُلٹی طَرَف گھُومنا ۔ فَجائیہ : (about turn) ۔ فوج : گھُوم جانے ، رُخ پَلَٹنے کا حُکم ۔
Noun
بَرعکس ۔ بِلکُل اُلَٹ ہو جانا ۔ بَدَل دينا ۔
485.About-shipVerb, Interjection
جَہاز کا راستَہ يا رُخ بَدَلنا ۔
486.Aboveadv.
1. اوپر ۔ اونچے ۔ سر پر
2. پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق میں
prep.a.
1. اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
2. پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
3. بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
4. بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Preposition
اونچا ۔ اوپر ۔ بلند ۔
Preposition
اُنچا۔ماورا۔اُپربالا۔يکسر۔تنقيدکرنا
Noun, Adjective, Adverb, Preposition
حَرف جار : اُوپَر ۔ اُونچا ۔ بالائی ۔ عمُوداً ۔ بالاتَر ۔ پَرے ۔ دُور ۔ باہِر ۔ بعد ۔ بَڑھ کَر ۔ اُوپَر زیادہ ۔ آسمان پَر ۔ عالَم بالا میں ۔ دُوسری دُنیا میں ۔ صِف : مَذکُورہ بالا ۔ سابقہ ۔ اِسَم : جو کُچھ اُوپَر مَذکُور ہُوا ۔
Preposition
اُوپَر ۔ بالا تَر ۔ کِسی بھی پہلُو سے اعلٰی ۔
487.Above alladv.a.
سب سے زیادہ یا پہلے ۔ اول
Phrase
سَب سے بَڑھ کَر ۔ اوّل ۔ مُقَدَّم ۔ سَب سے زیادہ ۔
مُقَدَم ۔ سَب سے پہلے ۔
488.Above cited and mentionedخولَہ بالا ۔ مَذکُورہ بالا ۔
489.Above measureناپ سے زائد ۔ بے اندازہ ۔ بے حَد ۔ بے شُمار ۔
490.Above my understandingمیری سَمَجھ سے باہِر ۔
491.Above one anotheradv.
ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر
492.Above one's headرُک ۔
493.Above one's stationاپنے مَقام یا دَرجے سے سِوا ۔
494.Above oneselfPhrase
مَغرُور ۔ مُتکَبَّر ۔ بَد دَماغ ۔
495.Above parاوسط سے زیادہ ۔ مَساوات کے اُوپَر ۔
496.Above stairsزینہ کے اُوپَر ۔ بالا خانے پَر ۔
497.Above suspicionشَک و شُبَہ سے بالا ۔
498.Above the dinشور و غُوغا سے بُلَند ۔
499.Above twenty peopleبیس سے بَڑھتی آدمی ۔
500.Above waterتکلیف سے نِجات خاص کر مالی تکلیف سے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.