English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.A-anNoun
کِسی لفظ سے پہلے a یا an لگانے سے کِسی خصُوصیت کی عدم موجُودگی کے معنی پیدا ہوتے ہیں مثلاً amorphous ۔
77.A-burtonAdverb
بَرط ۔ عدام : گُم ۔ لاپَتہ ۔ تَباہ ہونا ۔ ہَلاک ہونا ۔ جھَنڈا چَڑھانے کی ہَلکی چَرخی ۔
78.A.Noun
انگريزی بَلکہ دُنيا کے تَمام حرُوف تَہجی کا پہلا حَرف
79.A. b. c. ککے ۔ ا ۔ ب ۔ ت
80.A. M.adj.
دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر
81.A.1Adjective
اعلی۔ اوّل درجے کا۔ جہازوں کی بحَری موزُو نِيت کے حِساب سے دَرجہ بَندی
82.A.cNoun
alternating current مُتبادل رو ۔
83.A.c.t.hNoun
وہ افراز جو غدہ نخامیہ سے خارِج ہوتا ہے اور جِس کی وجہ سے کلاہ گُردہ ایک اور رطُوبت پیدا کرتا ہے ۔
84.A.d.pNoun
ایک مادہ جو زِندہ خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
85.A.mدوپہر ۔ صبح ۔ قبل ۔
Adverb
قبل دوپہر ۔دوپہر سے پہلے ۔
86.A.pNoun
سِلسِلہ حسابیہ ۔ حسابی سِلسِلہ ۔
87.A.s.d.i.cNoun
آبدوزوں کا سُراغ لگانے کا آلہ ۔
88.A/cتَخفیف : اکاونٹ ۔
89.AacNoun
اين نو انٹی کرسٹم ۔
90.AadNoun, Name, Arabic, Historical
عاد ایک قدیم عربی قوم ہے جس کا ذکر قرآن میں آتا ہے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔
91.Aad bin oozNoun, Name, Arabic, Historical
عاد حضرت نوح علیہ السلام کی چوتھی پشت سے ایک شخصیت کا نام ہے۔ عاد بن عوض بن ارم بن سام بن نوح ہی کے نام سے قومِ عاد مشہور ہوئی جو اللہ کے عذاب سے ھمیشہ کے لیے تباہ ہو گئی۔ اس قوم کا تذکرہ قرآن میں آیا ہے۔
92.AadilNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ اِنصاف کَرنے والے ۔ ہَدایَت والے ۔ عدَل کَرنے والے
93.Aadil shah hakumatNoun, Name, Historical
عادل شاہی حکومت کی بنیاد 895ءہجری میں بیجا پور دکن میں پڑی۔ یہاں کا پہلا حکمران یوسف عادل شاہ تھا۔ بہمنی ریاست کے زوال کے بعد یوسف شاہ نے اپنی آزاد حکومت قائم کی۔ یہ حکومت دو سو سال تک قائم رہی اور نو بادشاہ یکے بعد دیگرے حکومت کرتے رہے۔
94.AaienNoun
وہ بنيادی اصولوں کا مجموعہ جس کے مطابق رياست کا نظم و نسق چلايا جاتا ہے رياست کا آئين يا دستور کہلاتا ہے ۔
95.AaiotomyNoun, Adjective
قحف شگافی ۔ بچے کی ولادت اگر بے حد دُشوار ہو جاۓ تو اِس کی کھوپڑی کو توڑ دینا یا کاٹ ڈالنا ۔
96.AajwaNoun
ايشين ايگريکلچر جرنلسٹس اينڈ رائٹرز ايسوسی ايشن ۔
97.AakhirNoun, Adjective
آخِر ﷺ ۔ سب نبيوں کے بعد آنے والے ۔ آخری نبی ۔ دور نبوت کا آخری نبی ۔ مخلوق خدا کو ہدايت کرنے والا ۔
98.AakraNoun, Name, Geology, Historical
بنوں سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر گاوں بھرت میں 250 فٹ اونچی پہاڑی پر آکرہ کے کھنڈرات موجود ہیں جو کہ 133ایکٹر زمین پر محیط ہیں۔ بنوں کے لوگوں میں یہ روایت چلی آرہی ہے کہ آکرہ کے کھنڈرات عذاب الہٰی کی یادگار ہیں۔ آکرہ یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اونچی جگہ کے ہیں اور جہاں آکرہ واقع ہے یہ ایک بلند پہاڑی ہے، اینٹوں کی قدامت آج سے تقریبا 3000سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ہندو تہذیب یعنی راجاوں کے نام کے سکے اور دوسرے نشانات بھی ملے ہیں،
99.AalimNoun, Adjective
عالم ﷺ ۔ علم والے ۔ دين کو اچھی طرح سمجھنے والے ۔ دين کو پھيلانے کا درس دينے والے ۔ دينِ اِسلام کا ايک لا زوال چَراغ ۔
100.AamirNoun, Adjective
اٰمِر ﷺ ۔ حکم دينے والے ۔ حاکم ۔ نيک عمل کرنے کا حکم دينے والے ۔ برائی سے منع کرنے والے ۔ حرام سے رکنے کا حکم دينے والے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.