English to Urdu Translation

ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.AbkariAdjective
آب کاری ۔
252.Abkari lawsقوانین آب کاری ۔
253.Abkari officerافسر آب کاری ۔
254.Abkari revenueمحاصل آبکاری ۔
255.AbkhazNoun
اب خَذ کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کا باشِندہ جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔
256.AbkhazianNoun, Adjective
اِسَم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ کوہ قاف کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کی ریاست اب خَذ کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلِّق ۔ کاکیشیا سے تَعلُّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف کہتے ہیں ۔ اب خَذ کے مُتعلِّق ۔
257.AblNoun
الائيڈ بينک آف پاکستان لميٹڈ ۔
258.AblactateVerb
دُودھ چھُٹانا ۔
259.Ablactationn.
دودھ بڑھائی ۔ دودھ چھٹائی
Noun
دُودھ بَڑھائی ۔ دُودھ چھَٹائی ۔
Noun
دُودھ چھُٹائی ۔ دُودھ پَڑھائی ۔
260.Ablateقَطَع کَرنا ۔ تَخليل کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔
Verb
قَطع کَرنا ۔ تَخليل کَرنا يا خَتَم کَرنا ۔
261.Ablationn.
جزع ۔ قطع ۔ علیحدہ کرنا ۔ فرسودگی ۔ تحلیل ۔ گھلنا
Noun
بدن کے عضو ہاتھ يا بازو وغيرہ کا عمل جراحی سے کاٹ دينا ۔
Noun
نَسیج ۔ عمَل جَراحی سے قَطع کَرنے کا عمَل ۔ ارضِیات : بَرفانی تودے یا چَٹّان کے گھُلنے یا گھِسنے سے تحلیل ہونے کا عمَل ۔ خَلا بازی : فِضا میں رَگَڑ یا حَرارت کے سَبَب خَلائی جَہاز کی بَیرونی سَطَح کے کُچھ حِصّے کا پِگھلنا یا بُخارات بَن کے اُڑ جانا ۔
262.Ablationsn.

263.Ablativeadj.
سمپردان ۔ چترتھی ۔ مفعول لہ، ۔ جلتا ہوا ۔ روشن ۔ سوزاں ۔ فروزاں ۔ بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دمکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔ تاباں ۔ برافروختہ ۔ نعل در آتش ۔ بپھرا ہوا
Noun, Adjective
اِسَم : اِسما اور ضَمائر کی وہ حالَت جو وَسیلہ ، آلہ یا جائے وقوع ظاہِر کَرے ۔ صِف : مَفعول لہٴ ۔ اِسَم کی اَخراجی حالَت ۔
Adjective
فاصلی ۔ لے جانے يا ايسے ميلان کا حامِل ۔
264.Ablative absoluteNoun
مُطلِق فاصلی ۔ لاطينی زُبان ميں تَرکيبِ نَحوی ۔
265.Ablativesadj.
سمپردان ۔ چترتھی ۔ مفعول لہ، ۔ جلتا ہوا ۔ روشن ۔ سوزاں ۔ فروزاں ۔ بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دمکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔ تاباں ۔ برافروختہ ۔ نعل در آتش ۔ بپھرا ہوا
Noun, Adjective
اِسَم : اِسما اور ضَمائر کی وہ حالَت جو وَسیلہ ، آلہ یا جائے وقوع ظاہِر کَرے ۔ صِف : مَفعول لہٴ ۔ اِسَم کی اَخراجی حالَت ۔
Adjective
فاصلی ۔ لے جانے يا ايسے ميلان کا حامِل ۔
266.AblautNoun
لَسانِیات ، قواعد : لَفظ کے مُختَلِف صیغوں میں حَرف عِلّت کا تَبَدَّل ۔ انڈو یورپی زُبان میں لَب و لہجہ کے فَرق کی وجہ سے حَرُوف عِلّت میں تَبدیلی ۔
Noun
صُوتی تَحريف ۔ ابلات ۔
267.AblazeAdjective
جلانا۔آگ لگانا۔چمکتا۔فروزا۔جلنا
Adjective, Adverb, Predicate
جَلتا ہُوا ۔ آگ کی لَپیٹ میں ۔ فَروزاں ۔ دھکتا ہُوا ۔ بھَڑَکتا ہُوا ۔ نعل دَر آتشی ۔ مُشتَعل ۔ بِپھرا ہُوا ۔
Adjective
جَلتا ہُوا ۔ شُعلَہ زَن ۔ روشَن ۔
268.Ableadj.
1. قابل ۔ مستعد ۔ سامرتھی
2. جوگ ۔ جوگا ۔ لائق ۔ قابل
3. جوگ ۔ پذیر ۔ طلب
2. سکنا ۔ بسانا ۔ بس چلنا ۔ اختیار یا طاقت رکھنا
جوگ۔آرام۔بَخش۔لائق۔پُر
Adverb
قابلِ لائق ۔ استطاعت ۔
Adjective
آغاز کرنا۔ازسرِنَو۔ايک بار۔اندرجانا۔داخلی طورپر
Adjective
قابِل ۔ اہَل ۔ وَسائل ۔ اہلِيَت رَکھنے والا ۔
Adjective
اہل ۔ قابِل ۔ لائق ۔ فاضَل ۔ ہُنَرمَند ۔ ہوشیار ۔ قادَر ۔ صَلاحیت والا ۔
269.Able bodiedAdjective
تندرست۔زورآور۔طاقتور۔ملاح۔تجربھ
270.Able forVerb
کام میں لانا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ کام نِکالنا ۔ اپنا الّو سیدھا کَرنا ۔ ٹھرے رہنا ۔ اِنتظار کَرنا ۔ تَوَقَّف کَرنا ۔
271.Able-bodiedAdjective
صحَتمَند ۔ تَندرُست ۔ قَوی ۔ مَضبُوط جِسَم والا ۔ کار آزمُودا ۔ جَسیم ۔ تَنومَند ۔
Adjective
زور آوَر ۔ طاقَتوَر ۔ صحَت مَند ۔
272.Able-bodied ratingNoun
جَہاز کا وہ مُلازِم جو تَمام فَرائض انجام دے سَکتا ہو ۔
273.Ablebodiedadj.a.
بلونت ۔ بلوان ۔ ہٹا کٹا ۔ تکڑا ۔ طاقت ور ۔ زور آور ۔ جوان ۔ موٹا تازہ
274.AbledAdjective
صحَت مَند ۔ تَندرُست ۔ قَوی ۔ تَنو مَند ۔ جَسیم ۔ کار آزمُودہ ۔ مَظبُوط جِسَم والا ۔
275.AblegateNoun
پاپائی ايلچی ۔ کِسی نَئے عُہدَہ دار کی طَرَف بھيجا گَيا سَفير يا ايلچی ۔
ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.