English to Urdu Translation
abba found in 8 words. | ||
1. | Abba | Noun اَبّا ۔ باپ ۔ تَعظِيمی خَطَاب ۔ |
2. | Abbacy | n. تولیت ۔ حدود عمل ۔ صاحب خانقاہ یا دیر کا منصب Noun حدُودِ عمَل ۔ صاحبِ خانقَاہ ۔ خانقَاہ کی عمَل دَاری |
3. | Abbasid | Noun عَبَاسِیَہ ۔ عَبَاسِی ۔ حَضرت عَبَاس کے اَخلاف Noun, Adjective اِسم : مُسلِم خُلفائے عباسی کے خاندان کا رُکَن جو بَغداد میں ۷۵۰ تا ۱۲۵۸ ء حُکمراں رہے ۔ صِف : عباسی خاندان سے مُتعلّق ۔ [ عباس حَضرَت مُحَمّد کے چچا ، مَتوَفی ٦۵۲ ء ] ۔ |
4. | Abbate | Noun اطالوی پادری ۔ اطالوی قیس ۔ راہبوں کی اقامَت گاہ کا صَدَر ۔ |
5. | Abbatess | Noun وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔ |
6. | Abbatial | Adjective کِسی رابَب سے مُتعَلِق Adjective راہبوں کی اقامَت گاہ کے مُتعلّق ۔ گِرجا کے صَدَر کے مُتعلّق ۔ عیسائی راہباوٴں کی سَربراہ عورت کے مُتعلّق ۔ |
7. | Abbatical | Adjective راہبوں کی اقامَت گاہ کے مُتعلّق ۔ گِرجا کے صَدَر کے مُتعلّق ۔ عیسائی راہباوٴں کی سَربراہ عورت کے مُتعلّق ۔ |
8. | Abbatie | Noun عیسائی خانقاہ کے صَدَر نَشین راہَب یا راہبہ کا عہدہ ، دائرہ عمَل یا عہدے کی مُدَّت ۔ |
abba found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.