English to Urdu Translation
1. | Aberration | v.adj. 1. کریت گم راہی چوک 2. بیہوشی ۔ بدحواسی ۔ جنون ۔ خلل دماغ 3. نظر کا دھوکا ۔ نگاہ کی چوک ۔ چلتی نگاہ پھیر غَلَط رَوی ۔خَطا کاری ۔ مَعمُول یا معیار سے اِنحراف ۔ ذہنی یا اَخلاقی پَستی ۔ انوکھا پَن ۔ مَعمُولی شَکَل سے اِنحراف ۔ کَج رَوی ۔ گُمراہی ۔ نِشانہ خَطا ہونا ۔ عَدسے یا آئینے میں عیب کے سَبَب شُعاعوں کا کِسی نُقطے پَر مُرتَکَز ہونے سے گریز یا اِنحراف ۔ Noun انحراف ۔ نشانہ خطا ہونا ۔ کج روی ۔ Noun اِنحِراف۔کجَردی۔غَلطی۔لَغزِش۔کجَروی Noun اِنحَراف ۔ گُمراہی ۔ بَد حَواسی ۔ دِماغی خَلَل ۔ Noun, Adjective معمولی دماغی خلل ۔ خراب عدسے کے سبب شعاع کا نا مکمل مرکز ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.