English to Urdu Translation
abhor found in 11 words. | ||
1. | Abhor | v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ v. a. Verb نفرت و کراہیت سے دیکھنا۔ شدید نفرت کرنا۔ حد درجہ تنفُر کرنا۔ v. a. گھن کھانا n. نفرت Verb حقیر سمجھنا۔ تحقیر کرنا۔ مکرُوہ سمجھنا۔ نیچ سمجھنا۔ بیکار سمجھنا۔ |
2. | Abhorred | Adjective قابِل نَفرَت ۔ حَقارَت کے لائق ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ نَفرَت کے قابِل ۔ v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
3. | Abhorrence | n. گھن ۔ حقارت ۔ نفرت ۔ کراہیت ۔ تنفر ۔ اکراہ ۔ چڑ Noun تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔ Noun شَديد نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہِيَت ۔ v. a. گھن کھانا n. نفرت Verb حقیر سمجھنا۔ تحقیر کرنا۔ مکرُوہ سمجھنا۔ نیچ سمجھنا۔ بیکار سمجھنا۔ |
4. | Abhorrences | n. گھن ۔ حقارت ۔ نفرت ۔ کراہیت ۔ تنفر ۔ اکراہ ۔ چڑ Noun تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔ Noun شَديد نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہِيَت ۔ |
5. | Abhorrencey | Noun گُمراہی ۔ فَساد ۔ بِگاڑ ۔ کَجرَوی ۔ خَلاف مَعمُول ہونا ۔ |
6. | Abhorrent | v. n. نفرت انگیز ۔ قابل تنفر ۔ مکروہ ۔ گھناؤنا ۔ بے جوڑ ۔ متخالف ۔ ناراض Adjective نَفرَت۔نَفرَت انگِيز۔متَخالف۔بيزار۔کريا Adjective حَقارَتی ۔ گھَناونا ۔ نَفرَت انگيز ۔ Adjective مَکرُوہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناگَوار ۔ مُتخالَف ۔ بَر ضِد ۔ بَر خَلاف ۔ قَطَعاً ناموافِق ۔ قابِل نَفرَت ۔ |
7. | Abhorrently | Adverb گھِناونے طَور پَر ۔ |
8. | Abhorrer | Noun نَفرَت کَرنے والا ۔ مُتنَفَّر ۔ حَقارَت سے پیش آنے والا ۔ گھِن کھانے والا ۔ ناپَسَند کَرنے والا ۔ اُن لوگوں کے چِڑانے کا نام جِنہوں نے ۱٦۸۰ ء میں چارلَس دوم کے سَپاسنامے پَر دَستخَط کئے تھے ۔ Noun مُتنَفَر ۔ شَديد نَفرَت کَرنے والا ۔ |
9. | Abhorrible | Adjective, Obsolete قابِل نَفرَت ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ حَقارَت کے لائق ۔ |
10. | Abhorring | Noun نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ چِڑ ۔ کَراہَت ۔ تَنَفّر ۔ مَکرُوہ ۔ اِکراہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
11. | Abhors | v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
abhor found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.