English to Urdu Translation
| absorb found in 8 words. | ||
| 1. | Absorb | v. a. سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا Verb شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔ Verb اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔ Verb پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔ |
| 2. | Absorbability | Noun اِنجذاب ۔ جَذَب ہونے کی قابلیت ۔ Noun جَذَب پَذيری ۔ |
| 3. | Absorbable | Adjective جَذَب پَذير ۔ |
| 4. | Absorbed | Adjective مُنہَمِک ۔ غَرق ۔ محو ۔ ڈُوبا ہُوا ۔ مَشغُول ۔ مُستَغَرق ۔ v. a. سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا Verb شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔ Verb اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔ Verb پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔ |
| 5. | Absorbent | adj.a. سوکنے والا ۔ جاذب Noun, Adjective جازب نظر۔دلکش۔دل آويز۔جزب کرنۓوالا،اپنانا Noun جاذِب ۔ کوئی جَذَب کَرنے والی شے ۔ Noun, Adjective صِف : جَذَب کَر لینے والا ۔ چُوس لینے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ دَرَختوں کے جاذِب غَذا رَگ و ریشے ۔ اِسَم : جاذِب شے ۔ پودوں یا جِسموں کی نالی جو غَذا کو اخَذ کَرتی ہے ۔ مَثلاً جَڑوں کی نوک ۔ |
| 6. | Absorbents | adj.a. سوکنے والا ۔ جاذب Noun, Adjective جازب نظر۔دلکش۔دل آويز۔جزب کرنۓوالا،اپنانا Noun جاذِب ۔ کوئی جَذَب کَرنے والی شے ۔ Noun, Adjective صِف : جَذَب کَر لینے والا ۔ چُوس لینے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ دَرَختوں کے جاذِب غَذا رَگ و ریشے ۔ اِسَم : جاذِب شے ۔ پودوں یا جِسموں کی نالی جو غَذا کو اخَذ کَرتی ہے ۔ مَثلاً جَڑوں کی نوک ۔ |
| 7. | Absorbing | دلکش ۔ جاذب نظر ۔ Adjective نہایت دِلچَسپ ۔ جاذِب نَظَر ۔ پُرکَشِش ۔ مَتوَجَّہ کَرنے والا ۔ Adjective پُرکَشِش ۔ جَذّاب ۔ مَتوَجُہ کَر لينے والا ۔ v. a. سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا Verb شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔ Verb اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔ Verb پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔ |
| 8. | Absorbs | v. a. سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا Verb شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔ Verb اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔ Verb پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔ |
| absorb found in 8 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.