English to Urdu Translation
abu found in 50 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Abu | Noun ايشيا پيسی فک براڈ کاسٹنگ يونين ۔ |
2. | Abu al-abbas abdullah al-safah | Noun, Name, Historical بنی عباس کا پہلا خلیفہ، السفاح کا مطلب خونریز، خونخوار، خون بہانے والا، بنی امیہ کو سفاکی کے ساتھ ختم کیا، عباسی خلافت کو مستحکم کرنے کیلئے مظالم کا ارتکاب کیا، |
3. | Abu al-saraya | Noun, Name, Historical عباسی جرنیل ہرثمہ کا سالار تھا، بغاوت کرکے علوی باغی محمد بن ابراھیم کے ساتھ مل گیا، عباسی سپاہ کو شکست دی، جاہ پرست شخص تھا، محمد بن ابراھیم کو قتل کر کے انکے کمسن بیٹے کو پیشوا بنا کر خود سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، عباسی عامل حسن بن سہیل نے اسے قتل کیا، |
4. | Abu muslim khurasani | Noun, Name, Historical اصل نام ابراہیم بن عثمان بن بشار، کنیت ابو اسحاق، عرب قبیلہ عجل کا ایرانی نژاد غلام، ابتدائی حالات تاریکی میں، عباسی خلافت کے قیام کا انتہائ مرکزی کردار، دوسرے عباسی خلیفہ المنصور نے اپنے اس بڑے محسن کو قتل کروا کر احسان فراموشی کی۔ |
5. | Abu salma khalal | Name, Arabic, Historical مشہُور عباسی داعی جَرنیل، عباسی خلافت کے قیام میں اھم ترین کوششیں کیں، عباسی خلافت کا پہلا وزیراعظم، خلیفہ نے شَک کی بُنیاد پر قَتل کروا دیا |
6. | Abu symbal | Noun, Name, Arabic, Historical مصر میں سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل کے کنارے ایک مقام جہاں فرعون رامیسس دوم کے تعمیر کردہ تقریبا 1200ق۔م پرانے دو مندر ہیں۔ یہ ڈھلوان چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے تھے۔بڑامندر ایک سو فٹ زیادہ اونچا ہے اور اس میں رامیس دوم کے چار مجمسے ہیں۔ ہر ایک کی بلندی ٦٥ فٹ ہے۔ |
7. | Abulia | Noun ( نَفسیات ) ذہنی خَلَل جِس سے قُوَّت اِرادی میں بِگاڑ یا فُقدان پَیدا ہو جاتا ہے ۔ حَد سے زیادہ بَڑھتی ہُوئی قُوَّت فیصلہ کی اِنتہا ئی کَمی ۔ Noun ذہنی خَلَل ۔ قُوّتِ فَيصلَہ کی اِنتَہائی کَمی ۔ |
8. | Abundance | n. ریل ۔ ریل پیل ۔ بہتات ۔ کثرت ۔ افراط ۔ مالا مال ۔ ریز Noun کثرت افراط ۔ Noun کثرت۔افراط۔فروانی۔وفور۔بُہتات Noun کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دَولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدّت ، فَراخ دِلی ،دَریا دِلی ۔ Noun افراط ۔ چھَلَکنے کی حَد تَک زَيادَہ ۔ فَراوانی ۔ |
9. | Abundances | n. ریل ۔ ریل پیل ۔ بہتات ۔ کثرت ۔ افراط ۔ مالا مال ۔ ریز Noun کثرت افراط ۔ Noun کثرت۔افراط۔فروانی۔وفور۔بُہتات Noun کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دَولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدّت ، فَراخ دِلی ،دَریا دِلی ۔ Noun افراط ۔ چھَلَکنے کی حَد تَک زَيادَہ ۔ فَراوانی ۔ |
10. | Abundancy | Noun کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ فَراخی ۔ افراط ۔ |
11. | Abundant | adj. بہترا ۔ بہت سا ۔ گھنا ۔ مالا مال ۔ کثیر ۔ وافر ۔ کافی و وافی Adjective فَراواں ۔ کَثیر ۔ بہتات سے ۔ جَہاں کَثرَت ہو ۔ بہتات ہو ۔ بہَت سا ۔ وافَر ۔ زیادہ ۔ Adjective کَثير ۔ وافَر ۔ بہَت سارا ۔ |
12. | Abundant proof | کافی ثبوت ۔ وافر ثبوت ۔ |
13. | Abundantly | adv. ریل پیل سے ۔ افراط سے Adverb بہتات سے ۔ فَراوانی سے ۔ کَثرَت سے ۔ افراط سے ۔ |
14. | Abundantly clear | سَمَجھنے میں بہَت آسان ۔ |
15. | Abuntant | Adjective کثرت یا بہتاب والا ۔ |
16. | Abusable | Adjective دَشنام ۔ اِستحصال ۔ بَدسَلُوکی ۔ بے ہودہ زُبان ۔ زیادتی ۔ بَد مُعاملگی ۔ |
17. | Abusage | Noun گالی ۔ گالی گَلُوچ ۔ بُرا بَرتاو ۔ بُرا دَستُور ۔ بُری ریت ۔ بُرا رِواج ۔ |
18. | Abuse | v. a. 1. برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا 2. برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا 3. بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا n. 2. گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام 3. برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری گالی۔دُشنام۔سخت کلامی۔بدسلوکی۔ناجائزاستعمال Verb ناجائز فائدہ حاصل کرنا ۔ Noun بے جافائدہ ۔ ناجائز ۔ غلط استعمال ۔ Noun, Verb ف م : غَلَط بَرتنا ۔ بُری طَرح بَرتنا ۔ زُبانی بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ بُرا بَرتاو کَرنا ۔ بُری طَرح پیش آنا ۔ اِسَم : بَدعُنوانی ۔ اِس کی مِثال ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ زیادتی ۔ مَذمُوم بَرتاو ۔ Verb دُشنام دينا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دينا ۔ |
19. | Abuse of children | نابالغ بچوں کے ساتھ بدفعلی ۔ |
20. | Abuse of concession | رعایت کا ناجائز استعمال ۔ |
21. | Abuse of confidence | اعتماد کا بے جا استعمال ۔ |
22. | Abuse of law | قانون کا بے جا استعمال ۔ |
23. | Abuse of liberty | آزادی کا بے جا استعمال ۔ |
24. | Abuse of power | اختیار کا بے جا استعمال ۔ طاقت کا بے جا استعمال ۔ |
25. | Abuse of the process of court | ناجائز استعمال ۔ |
abu found in 50 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.