English to Urdu Translation
ac found in 793 words & 32 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Acceptor circuit | Noun قبولندہ دور ۔ ایک ایسا برقی سرکٹ جو ایک کنڈنسر اور ایک کائل پر مُشتَمِل ہو ۔ |
102. | Acceptor for honour | بغرض آبرو سکارنے والا ۔ |
103. | Acceptor's liability | سکارنے والے کی ذمہ داری ۔ |
104. | Accepts | v. a. 1. لینا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا 2. بھانا ۔ سہانا ۔ اچھا لگنا ۔ خوش آنا ۔ پسند کرنا 3. ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا Verb منظور کرنا،قابلِ تسليم،مقبول،مرغوب،پسنديدہ Verb قُبُول کَرنا ۔ ماننا ۔ تَسليم کَرنا ۔ |
105. | Access | n. 1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت 2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی 3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش 4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا Noun سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔ |
106. | Access time | Noun مُدت رسائی ۔ کوئی کمپیوٹر یادداشت کے شُعبے سے کوئی عدد معلُوم کرنے پر جِتنا وقت صرف کرتا ہے اِسے ایکسی ٹائم کہتے ہیں ۔ |
107. | Accessary | adj. مددگار ۔ معاون ۔ سہائی ۔ سہایک 2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی n. ساتھی ۔ سہایک ۔ شریک ۔ مدددگار ۔ معاون |
108. | Accessary, accessory | Noun ممدومعاون ۔ مددگار ۔شریک جرم ۔ |
109. | Accessed | n. 1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت 2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی 3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش 4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا Noun سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔ |
110. | Accesses | n. 1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت 2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی 3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش 4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا Noun سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔ |
111. | Accessibility | Noun دَستَرَس ۔ حُصُول پَذيری ۔ |
112. | Accessible | adj. پہنچنے جوگ ۔ ممکن الدخل ۔ قابل باریابی قابلِ حصول ۔ Adjective قابِلِ رَسائی ۔ جِس تَک پَہُنچ آسان ہو ۔ |
113. | Accessing | n. 1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت 2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی 3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش 4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا Noun سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔ |
114. | Accession | n. 1. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ توفیر 2. راج گدی ۔ ابھشیک ۔ تخت نشینی ۔ راج تلک ۔ جلوس 3. Noun تخت نشینی ۔ تقرر ۔ Noun تخت نشينی،اضافہ،توفير،تقرر،فائز ۃونا Noun مان جانے کا عمَل ۔ رَضامَندی ۔ اِضافَہ کَردَہ چيز ۔ |
115. | Accession book | Noun داخلَہ رَجِسٹَر۔ Noun داخلَہ رَجِسٹَر ۔ کِتابِ اندراجات ۔ |
116. | Accession number | داخلَہ نَمبَر ۔ اندراج نَمبَر ۔ |
117. | Accessions | n. 1. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ توفیر 2. راج گدی ۔ ابھشیک ۔ تخت نشینی ۔ راج تلک ۔ جلوس 3. Noun تخت نشینی ۔ تقرر ۔ Noun تخت نشينی،اضافہ،توفير،تقرر،فائز ۃونا Noun مان جانے کا عمَل ۔ رَضامَندی ۔ اِضافَہ کَردَہ چيز ۔ |
118. | Accessorial | Adjective لَوازماتی ۔ اعانَتی ۔ مُسبَب ۔ |
119. | Accessories | Noun کِسی جُرَم ميں اعانَت يا حَمايت کَرنے والا ۔ |
120. | Accessorily | Adverb مُسبَب کے طَور پَر ۔ ضَمنی ۔ |
121. | Accessoriness | Noun شَريک و مَدَد گار ہونے کی حالَت ۔ |
122. | Accessory after the fact | بعد از جرم اعانت ۔ |
123. | Accessory befor the fact | تیاری ۔ سازش میں ۔ |
124. | Accessory food factors | Noun خوراک کے غزائی اجزا اور جو صِحَت کے لیے ضروری ہیں ۔ مثلاً حیاتین ۔ |
125. | Accessory, accessary | Adjective لازِمَہ ۔ شامِل ۔ ثانوی صُورَت ميں عمَل پيرا ۔ |
ac found in 793 words & 32 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.