English to Urdu Translation
aerial found in 11 words. | ||
1. | Aerial | adj. آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم Noun ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ Adjective ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ |
2. | Aerial bomb | Noun (عَسکَری) ہَوائی بَم ۔ |
3. | Aerial combat | Noun (عَسکَری) فِضائی مَعرکَہ ۔ فِضائی جَنگ ۔ |
4. | Aerial engineer | Noun (عَسکَری) فِضائی اِنجينِيَر ۔ فَوجی عُہدے دار ۔ |
5. | Aerial ladder | Noun ہَوائی سيڑھی ۔ ہَوائی زينَہ ۔ |
6. | Aerial mine | Noun (عسکَری ) ہَوائی سُرُنگ جو زَمين پَر بَم گِرانے کے لِيے تَيّارے ميں بَنائی جاتی ہے ۔ |
7. | Aerial perspective | فاصلے یا عمق کی ایک مستوبہ تصویر ۔ |
8. | Aerial root | Noun ہوائی جڑ ۔ کِسی پودے کی ایسی جڑ جو اِس کے تنے پر پیدا ہو ۔ |
9. | Aerialist | Noun ہَوائی قَلاباز ۔ بازيگَر ۔ کِسی سَرکَس ميں ہَوائی کَرتَب دِکھانے والا ۔ |
10. | Aerially | Adverb ہَوائی طَريقے سے ۔ ايرِيَل کے ذَرِيعے ۔ |
11. | Aerials | adj. آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم Noun ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ Adjective ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ |
aerial found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.