English to Urdu Translation

air found in 141 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
76.Air, right toحق ہوا ۔
77.Air-conditionerNoun
ايک باد گَرداں آلَہ ۔ جِسے ٹھَنڈَک پيدا کَرنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔
78.Air-conditioningNoun
کِسی عمارت میں ہوا کو مطلُوبہ درجہ حرارت پر رکھنا ۔
Noun
موسمِياتی عمَل ۔ کِسی بَند جَگَہ ميں باد گَردانی ۔ حَرارَت ۔
79.Air-controlmanNoun
ہَوائی رابطہ افسَر ۔ بَحَرِيَہ کا افسَر جو ہَوائی آمدورَفت ميں رَبط پيدا کَرتا ہے ۔
80.Air-cooledAdjective
ہَوا بَستَہ ۔ ہَوا کے ذَرِيعے ٹھَنڈا کِيا گَيا ۔
81.Air-foilNoun
کوئی ایسی مُسطح چیز جو کِسی طیارے کو ہوا میں قائم رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہو ۔
82.Air-frameNoun
اِنجن کے بغیر پُورے ہوائی جہاز کا ڈھانچا ۔
83.Air-lockNoun, Adjective
ہوائی روک کِسی پائپ سے کوئی سیال چیز بہنے کے دوران میں ہوا کا بُلبلہ پیدا ہونے سے سیال کا بہنا بند ہو جاتا ہے ۔
84.Air-siakedAdjective
ہَوا ميں بُجھا ۔ مَرطُوب ہَوا ميں بھيگا ہُوا ۔
85.Air-vesselNoun
وہ کَشتی نُما جِس ميں ہَوا موجُود ہو ۔ ہَوا خانَہ ۔ گَل پھَڑا ۔ تَنَفّسی نالی ۔
86.Airattack ہوائی حملہ
87.Airbaloonn.
ہوائی غبارہ یا برج
88.Airbasen.
ہوائی اڈا
89.Airbasesn.
ہوائی اڈا
90.Airbedn.
ہوا بھری ہوئی ربڑ کی توشک
91.Airbladdern.
1. پھکنا
2. گلپھڑا
92.Airbornadj.
بایوجا ۔ آکاش جا ۔ ہوائی
میوکو لائٹَک نیپولائیزر
93.AirborneAdjective
ياد بَرداشتَہ ۔ اُڑتا ہُوا ۔ زَمين سے اُٹھايا ہُوا ۔ ہَوا ميں تيرتا ہُوا ۔
94.Airbuiltadj.
باد ہوائی ۔ خیالی ۔ بے اصل
95.Aircelln.
ہوا کا خانہ ۔ سوراخ ۔ منفخ
96.Airchambern.
ہوا کی کوٹھڑی
97.Aircraftn.
ہوا پیما ۔ ہوائی جہاز ۔ غبارہ
98.Airdromen.
ہوائی اڈا
99.Aire dale terrierNoun
بھاری بھَرکَم ٹيريئر نَسَل کا کُتّا ۔
100.Airedn.
1. ہوا ۔ پون ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ بیال
2. لے ۔ تان ۔ راگ ۔ گیت
3. ڈھنگ ۔ دھج ۔ وضع ۔ چال ۔ روش
4. روپ ۔ صورت ۔ بھاؤ ۔ طور
v. a.
1. ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا
2. ہوا آنے دینا
3. پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا
ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔
اير ۔ ہوا ۔
Noun
ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔
air found in 141 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.