English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Alewashedadj.
مدماتا ۔ شور بور ۔ مخمور
227.Alewifen.
بھنگیرن ۔ ساقن
228.Alewivesn.
بھنگیرن ۔ ساقن
229.AlexanderNoun
کاک ٹيل جو کو کو کَريم ۔ ميٹھی کَريم يا برانڈی ۔
230.Alexander the greatNoun, Name, Greek, Historical
سکندر 350 سے 10 جون 323 قبل مسیح تک مقدونیہ کا حکمران رہا۔ اس نے ارسطو جیسے استاد کی صحبت پائی۔ کم عمری ہی میں یونان کی شہری ریاستوں کے ساتھ مصر اور فارس تک فتح کرلیا۔ کئی اور سلطنتیں بھی اس نے فتح کیں جس کے بعد اس کی حکمرانی یونان سے لیکر ہندوستان کی سرحدوں تک پھیل گئ۔ اس کا انتقال 323 ق م میں ہوا۔
231.AlexandrianNoun
اسکَندَريائی ۔ اسکَندَريَہ ۔ مِصَّر سے مُتعلِق ۔
232.Alexandrinen.
چھتالا ۔ چھند
Noun
انگريزی شاعِری ميں شعر کی ايک قِسَم ۔
233.AlexandriteNoun
زَہَر جَد کی ايک قِسَم ۔
234.Alexiaناخواندنی ۔ لَفَظ کوری ۔ لَفَظ کا اندھا پن
Noun
(امراضِيات) لَفظ کوری ۔ ايک دِماغی خَلَل ۔ ناخوانی ۔
235.AlexinNoun
(فعلِيات ۔ کيمِيا ) اليکسين ۔ خُوناب ميں موجُود بَعض اجزا ۔
236.AlexipharmicAdjective
تَرياقی ؛ مَرض يا زَہريلے اثرات کو زائل کَرنے والا ۔ دَرماں ۔ عِلاج ۔
237.AlfaNoun
الفا ۔ ابلاغِيات ميں( اے) کا نُمائيندَہ لَفظ ۔
238.AlfalfaNoun
بَرسيم ۔ فُصفُصَہ ۔ لُوسَن ۔
239.Alfetn.
اگنی پریکشا ۔ مجرم کی آزمایش کے واسطے گرم پانی میں ہاتھ ڈلوانا
240.AlfileriaNoun
الخَلال ۔ تيکھی گھاس ۔
241.AlfolNoun
المونیم کی باریک چادروں کا تِجارتی نام جِنھیں اِس طرح موڑا جاتا ہے کہ ہوا کے لیے مُتعدِد چھوٹی چھوٹی جگہیں بن سکیں ۔
242.AlfraganusNoun, Name, Historical
الفرغانی، 860ء ، اجرام فلکی کی حرکات پر تحقیق و تحریر۔ المامون کی زیرسرپرستی (813ء تا 833ء) بغداد میں ہونے والے زمین کے قطر کی پیمائش کے منصوبے میں شامل رہے۔ بغداد سے مصر واپس آکر 856ء میں اسطرلاب پر ایک تحقیقی شرح لکھی۔ 861ء کے دوران بناۓ گئے نیل پیما کی اپنی زیرنگرانی تعمیر کروائی۔ چاند پر موجود حفرہ الفرغانی (Alfraganus crater) انہی کے نام سے منسوب ہے
243.Alfresco, al frescoAdjective, Adverb
کھُلی ہَوا ميں ۔ ميدان ميں ۔ صحَن ميں ۔ گھَر سے باہِر ۔
244.AlgNoun
درد ۔ مثلاً عصبی درد ۔
245.AlgaeNoun
اشنہ ۔ جلبک ۔ الجی ایسے پودے جِن میں پھُول کی طرح کی جڑیں نہیں ہوتیں ۔
Noun
کائی ۔ الجی ۔ اُشنَہ ۔ جوہَڑ جالا ۔ جَل دُوب ۔ صُوفُ البَحَر ۔
246.Algaroba, , algarrobaNoun
خَروب ۔ (پھَل اور پيڑ ) ميٹھی پھَلی دار دَرَخت خَرنوب ۔
247.Algebran.
بیج گنت ۔ جبر و مقابلہ ۔ گہری گنتی
الجبرا ۔ رياضياتی تجزيے کی شاخ ۔
Noun
رِياضِياتی تَجزِيے کی شاخ جِس ميں حِسابی عمَل کو علامتوں کے ذَريعے ظاہِر کِيا جاتا ہے ۔
248.Algebraic numberNoun
الجَبری عدَد ۔
249.Algebraic sumNoun
الجبرائی مجمُوعہ ۔ الجبرا کے اصُولوں کے مُطابِق جمع کا حِساب جِس میں منفی اور مُثبت کی علامتوں کا لحاظ رکھا گیا ہو ۔
250.Algebraic, algebraicalAdjective
الجَبری ۔ الجَبرا سے مُتعلِق ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.