English to Urdu Translation

all found in 242 words & 10 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
151.AllomerousAdjective
دَگَر تَرکيب ۔
152.AllometricAdjective
مُبادِل پيمائی ۔ ايلوميٹری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
153.AllomorphNoun
مُتغَيَرُ الشَکَل ۔ مُختَلِفُ الشَکَل ۔
154.AllomorphicAdjective
تَغَيُر شَکلی کی خُصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔
155.AllomorphismNoun
تَغَيرِشَکلی ۔ صُورَت کی تَغيُر پَذيری ۔ کيمِيائی تَرکيب کی تَبديلی کے بَغير ۔
156.AllonymNoun
دَگَر نامی ۔ کِسی اور شَخص کا نام جو مُصَنَف نے اپنا لِيا ہو ۔
157.AllonymousAdjective
دَگَر نامی سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
158.Alloov. a.
لہکانا ۔ لہکارنا ۔ ہلکارنا ۔ لشکارنا ۔ ششکارنا
159.AllopathicAdjective
ايلوپيتھی سے مُتعلِق ۔
160.AllopathicallyAdverb
ايلوپيتھی طَريقے سے ۔
161.AllopathistNoun
اِس طَريقَہ عِلاج سے کام لينے والا ۔
162.Allopathyn.
علاج بالضد ۔ انگریزی طریق علاج
Noun
عِلاج بالضَد ۔ ايلوپيتھی ۔
163.AllopatricAdjective
(ماحولِيات) مُختَلِف جُغرافِيائی خِطوں ميں پيدا يا وَقُوع پَذير ہوتے ہُوئے ۔
164.AllophaneNoun
ايلوفين ۔ ايک مَعدَن جو ہَلکے نيلے رَنگ کا ہوتا ہے ۔
165.AllophoneNoun
(لَسانِيات) وہ صَدائے کَلام جِس ميں اُسی آواز کا مُتبادِل موجُود ہو ۔
166.Allopurinolایسا مادہ جو نا حَل پَذیر یُورک ایسَڈ سے جَمَع شُدہ قَلموں کی بناوَٹ کو روکتا ہے
167.AlloraNoun, Name, Historical
جنوبی ہند کے مصنوعی غار، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے۔ دراصل یہ مندر ہیں جو حیدر آباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں۔ ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے
168.AllornoneNoun
ایک کُلیہ جِس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی عصبی عُضلہ ۔
169.AllosaurusNoun
جوراسی دور کا گوشت خور دیو ہیکل جانور جو چونتیس فُٹ لمبا اور چودہ فُٹ بُلند ہوتا تھا ۔
170.Allotv. a.
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔
Verb
تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔
171.Allotmentn.
بھاگ ۔ بانٹ ۔ بٹوارا ۔ بٹائی ۔ بھاجی ۔ پتی ۔ تنی ۔ قسمت ۔ تقسیم ۔ حصہ ۔ بخرا
Noun
وہ شے جو عارضی طور پر کسی کے نام کر دی جائے ۔
Noun
الاٹمنٹ ۔ الاٹ کَرنے کا عمَل ۔ تَخصيص ۔ تَصَرَف ميں لائی گَئی جَگَہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔
172.Allotment noteیادواشت تعین ۔
173.Allotment of shareتعین حصص ۔ تعیین حصص ۔ تقسیم حصص ۔
174.Allotment orderحکم تعیین ۔ حکم تعین ۔
175.Allotment systemفارَم کے مَزدوروں يا دُوسرے لوگوں ميں حَکُومَت يا نَجی اِداروں کی طَرَف سے زَمين کے چھوٹے چھوٹے حِصّوں کو تَقسيم کَرنے کا نِظام ۔
all found in 242 words & 10 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.