English to Urdu Translation

all found in 242 words & 10 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10  
226.Alluringadj.
موہنی ۔ من ہرن ۔ چت چور ۔ دلفریب ۔ دلربا ۔ دلکش
Adjective
جِس ميں دِلرُبائی ہو ۔ جو دَعوَت دے رہا ہو ۔ دِلفَريب ۔
v. a.
موہنا ۔ لبھانا ۔ للچانا
Verb
رَجھا لينا ۔ پھانسنا ۔ وَرغَلانا ۔ سَبَز باغ دِکھنا ۔ رَغبَت دِلانا ۔ موہ لينا ۔ لَلچانا ۔ حِرس دِلانا ۔ لُبھاو ۔ کَشِش ۔ تَرغيب ۔ دِلرُبائی ۔
227.AlluringlyAdverb
دِلرُبايانَہ ۔ موہ لينے کا انداز ۔ دِلکَشی ۔
228.Allusionn.
بھید ۔ ایما ۔ اشارہ ۔ کنایہ ۔ ذکر ۔ رمز
اشارہ ۔ کنایہ ۔
Noun
اِشارے کِنايے کا عمَل ۔ واضِع طَور پَر نَہ کَہی گَئی بات ۔ دَر پَردَہ حَوالَہ ۔ اشارَہ ۔ رَمز ۔ تَلميح ۔
229.Allusionsn.
بھید ۔ ایما ۔ اشارہ ۔ کنایہ ۔ ذکر ۔ رمز
اشارہ ۔ کنایہ ۔
Noun
اِشارے کِنايے کا عمَل ۔ واضِع طَور پَر نَہ کَہی گَئی بات ۔ دَر پَردَہ حَوالَہ ۔ اشارَہ ۔ رَمز ۔ تَلميح ۔
230.Allusiveadj.
اشارے کا ۔ کنایہ آمیز
Adjective
کِنايَہ آميز ۔ پُوری طَرَح واضِع نَہ کی گَئی بات ۔ مَرمُوز ۔ اِشارَہ آميز ۔
231.AllusivelyAdverb
تَلميحاً ۔ اِشارَتاً ۔ رَمز کے ساتھ ۔
232.Allusivenessکِنايَہ آميزی ۔ اِشارَت ۔ کِنانِيَت ۔ رَمزِيَت ۔
233.Alluvialadj.
کچھار ۔ گنگ برار ۔ دریا برآمد ۔ برآمدہ
Noun
سیلابی زمین ۔ سیلابی مٹی جِسے دریا نے جمع کیا ہو مثلاً سیلابی مٹّی ۔
Noun
سيلاب آوَردَہ مَٹّی کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
234.Alluvial fanNoun
(طَبعی ارضِيات) پَنکھے کی شَکَل کا دَريائی مَٹّی کا ذَخيرَہ ۔
235.Alluvial landدریائی زمین ۔ اراضی دریا برآمد ۔
n.
کچھار ۔ نکاسی ۔ زمین دریا برآمدہ ۔ گنگ برآمد ۔ دیارا ۔ آراضی نو برآمد ۔ دریا برار
Noun
برآمدگی ۔ حاضر ۔
Noun
سيلاب يا پانی کا کِناروں سے بہ نِکَلنا ۔ نَکاسی ۔ دَريا بَرامدَہ زَمين ۔
236.Alluvialsadj.
کچھار ۔ گنگ برار ۔ دریا برآمد ۔ برآمدہ
Noun
سیلابی زمین ۔ سیلابی مٹی جِسے دریا نے جمع کیا ہو مثلاً سیلابی مٹّی ۔
Noun
سيلاب آوَردَہ مَٹّی کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
n.
کچھار ۔ نکاسی ۔ زمین دریا برآمدہ ۔ گنگ برآمد ۔ دیارا ۔ آراضی نو برآمد ۔ دریا برار
Noun
برآمدگی ۔ حاضر ۔
Noun
سيلاب يا پانی کا کِناروں سے بہ نِکَلنا ۔ نَکاسی ۔ دَريا بَرامدَہ زَمين ۔
237.Alluviated portions of landدریا برآمد قطعات ۔
238.Alluvionn.
کچھار ۔ نکاسی ۔ زمین دریا برآمدہ ۔ گنگ برآمد ۔ دیارا ۔ آراضی نو برآمد ۔ دریا برار
Noun
برآمدگی ۔ حاضر ۔
Noun
سيلاب يا پانی کا کِناروں سے بہ نِکَلنا ۔ نَکاسی ۔ دَريا بَرامدَہ زَمين ۔
239.Allwiseadj.
سرو بدھ ۔ دانا
240.Allworshippedadj.
سرو پوجت ۔ معبود
241.Allyv. a.
سمبندھ کرنا ۔ قرابت کرنا ۔ رفاقت کرنا ۔ ربط و ضبط کرنا
n.
ساتھی ۔ آڑی ۔ دوست ۔ رفیق ۔ شریک
Verb
رشتہ پیدا کرنا ۔ تعلق بنانا ۔ متحد کرنا ۔
Verb
بَذَريعہ شادی مُعاہِدَہ ۔ اِقرار نامے کے ذَريعے مِلا دينا ۔ اِتحاد قائم کَر لينا ۔
242.Allyingv. a.
سمبندھ کرنا ۔ قرابت کرنا ۔ رفاقت کرنا ۔ ربط و ضبط کرنا
n.
ساتھی ۔ آڑی ۔ دوست ۔ رفیق ۔ شریک
Verb
رشتہ پیدا کرنا ۔ تعلق بنانا ۔ متحد کرنا ۔
Verb
بَذَريعہ شادی مُعاہِدَہ ۔ اِقرار نامے کے ذَريعے مِلا دينا ۔ اِتحاد قائم کَر لينا ۔
all found in 242 words & 10 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.