English to Urdu Translation
append found in 16 words. | ||
1. | Append | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ ملحق کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ وصل کرنا 2. ساتھ لگانا ۔ جوڑنا ۔ ٹانکنا ۔ چپکانا ۔ نتھی کرنا ۔ داخل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ منسلک کرنا Verb ٹانکنا ۔ نتھی کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ ٹانکنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ساتھ مِلادينا ، جوڑنا ۔ |
2. | Appendage | n. پنچھالا ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ الحاق ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ Noun ضَميمَہ ۔ مَشمُولَہ ۔ کوئی ذيلی حِصَّہ ۔ تَعليق ۔ تَتمَہ ۔ زائد ۔ اِضافَہ ۔ |
3. | Appendages | n. پنچھالا ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ الحاق ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ Noun ضَميمَہ ۔ مَشمُولَہ ۔ کوئی ذيلی حِصَّہ ۔ تَعليق ۔ تَتمَہ ۔ زائد ۔ اِضافَہ ۔ |
4. | Appendant | adj. حاشیہ ۔ تابع ۔ متعلق ۔ ملحق ۔ ضمنی ۔ ذیلی Adjective مُلحِق ۔ تابع ۔ لَٹَکتا ہُوا ۔ ضَمنی ۔ حاشِيَہ ۔ |
5. | Appended | Adjective منسلکہ ۔ جڑا ہوا ۔ v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ ملحق کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ وصل کرنا 2. ساتھ لگانا ۔ جوڑنا ۔ ٹانکنا ۔ چپکانا ۔ نتھی کرنا ۔ داخل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ منسلک کرنا Verb ٹانکنا ۔ نتھی کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ ٹانکنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ساتھ مِلادينا ، جوڑنا ۔ |
6. | Appendent | متعلق ۔ بارے میں ۔ |
7. | Appendicectomy | Greek, Latin زائد بَراری ۔ اپینڈَکس یا زائد آنت کا قَطع |
8. | Appendices | n. لاحقہ ۔ زائدہ ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ ذیل ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ Noun معائی زائدہ ۔ زائدہ دودیہ ۔ Noun ضَميمَہ ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ، اِضافَہ شُدَہ چيز ۔ |
9. | Appendicitis | Greek, Latin وَرم زائدہ ۔ زائد آنت کی سوزِش Noun وَرمِ زائدَہ ۔ سوزَشِ زائدَہ ۔ زائد آنت کی سوزَش ۔ |
10. | Appendicostomy | Greek, Latin زائدی تَفویہ ۔ ایک آپریشَن جس میں اپینڈیکس کو سَطَح پر لایا جاتا ہے اور اِس میں سوراخ کیا جاتا ہے اِس میں کیتھیٹَر کو گُزاراتے ہَیں جِس کے ذَریعے بَڑی آنت کو دھویا جاتا ہے |
11. | Appendicular | Adjective زائدی ۔ کِسی انگ يا عضوی زائدَہ سے مُتعلِق ۔ |
12. | Appending | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ ملحق کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ وصل کرنا 2. ساتھ لگانا ۔ جوڑنا ۔ ٹانکنا ۔ چپکانا ۔ نتھی کرنا ۔ داخل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ منسلک کرنا Verb ٹانکنا ۔ نتھی کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ ٹانکنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ساتھ مِلادينا ، جوڑنا ۔ |
13. | Appendix | n. لاحقہ ۔ زائدہ ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ ذیل ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ Noun معائی زائدہ ۔ زائدہ دودیہ ۔ Noun ضَميمَہ ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ، اِضافَہ شُدَہ چيز ۔ |
14. | Appendix. | Latin ضمیمہ ۔ زائدہ اعوار ۔ چھوٹی آنت جو کہ آدمی میں تَکلیف کا باعث بَنتی ہے ۔ سیگَم کا کیڑا نُما زائدہ جِس کی موٹائی پینسِل کی جِتنی ہوتی ہے اور لَمبائی ۵۰۔۸ تا ۱۵۲۔٤ مِلی میٹر ہوتی ہے ۔ یہ ظاہری طور پر بے فائدہ ہے ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ۔ اِضافَہ شُدَہ چيز ۔ |
15. | Appendixes | n. لاحقہ ۔ زائدہ ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ ذیل ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ Noun معائی زائدہ ۔ زائدہ دودیہ ۔ Noun ضَميمَہ ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ، اِضافَہ شُدَہ چيز ۔ |
16. | Appends | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ ملحق کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ وصل کرنا 2. ساتھ لگانا ۔ جوڑنا ۔ ٹانکنا ۔ چپکانا ۔ نتھی کرنا ۔ داخل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ منسلک کرنا Verb ٹانکنا ۔ نتھی کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ ٹانکنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ساتھ مِلادينا ، جوڑنا ۔ |
append found in 16 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.