English to Urdu Translation
| asp found in 59 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | Asp | Noun افعی ۔ ناگ کی ايک مُہلِک قِسَم ۔ خَصُوصاً مِصری ناگ ۔بَراعظَم يورَپ ميں پائے جانے والے افعی کی قِسَم ۔ |
| 2. | Asp. | n. کال سرپ،افعی ۔ بالشتیا سانپ |
| 3. | Asparagin , asparagine | Noun (حَياتی کيمِيا) ناگدُونا ۔ يہ مَعينی قَلموں کی شَکل ميں ہوتا ہے ۔ اور مارچوب ، خَطمی بَلَاون ۔ اور کئی پودوں ميں پايا جاتا ہے ۔ |
| 4. | Asparaginic acid | Noun ايک تُرش ایمائينو تيزاب ۔ جو لَحمِيات ميں بَرق باشِيدگی سے حَاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 5. | Asparagus | n. ناگ دون ۔ مارچوبہ ۔ یہ ایک ترکاری کا نام ہے جو سرد ملکوں میں ہوتی ہے Noun مارچوب ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔ |
| 6. | Asparaguses | n. ناگ دون ۔ مارچوبہ ۔ یہ ایک ترکاری کا نام ہے جو سرد ملکوں میں ہوتی ہے Noun مارچوب ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔ |
| 7. | Aspartame | Noun اسپارٹيم ۔ شَکَّر کا مَصنُوعی بَدَل ۔ |
| 8. | Aspartic acid | Noun (حَياتی کيمِيا) ناگدُونی تيزاب ۔ |
| 9. | Aspechratio | Noun ایک پر کے سِرے سے دُوسرے پر کے سِرے کے فاصلے کو پر کی چوڑائی سے تقسیم کرنے کے بعد حاصِل ہونے والا عدد ۔ |
| 10. | Aspect | n. 1. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ پیکر 2. اور ۔ جانب ۔ رخ ۔ سمت 3. جوگ ۔ لگن Noun چہرہ ۔ شکل ۔ صورت ۔ رخ ۔ پہلو ۔ نقطہ نگاہ ۔ Noun رُخ ۔ پہلو ۔ مَنظَر ۔ آنکھ يا دِماغ ميں آنے والی صُورت يا کيفِيَت ۔ حُليَہ ۔ انداز ۔ رُوپ |
| 11. | Aspect ratio | Noun (ٹیلی ویژن) تَناسُب نَظَر ۔ عکس کی چوڑائی کا بُلَندی سے تَناسُب ۔ |
| 12. | Aspects | n. 1. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ پیکر 2. اور ۔ جانب ۔ رخ ۔ سمت 3. جوگ ۔ لگن Noun چہرہ ۔ شکل ۔ صورت ۔ رخ ۔ پہلو ۔ نقطہ نگاہ ۔ Noun رُخ ۔ پہلو ۔ مَنظَر ۔ آنکھ يا دِماغ ميں آنے والی صُورت يا کيفِيَت ۔ حُليَہ ۔ انداز ۔ رُوپ |
| 13. | Aspen | n. بید مجنوں ۔ مجنوں کا درخت |
| 14. | Aspen asp | Noun چَنارِ لرزاں ۔ سفيدے کی ايک قِسَم جو اپنے لَرَزتے پَتوں کے باعِث بہَت مَعروف ہے ۔ |
| 15. | Aspens | n. بید مجنوں ۔ مجنوں کا درخت |
| 16. | Asperate | v. a. کھردرا کرنا ۔ ناہموار کرنا |
| 17. | Asperges | Noun (رومَن کيتھولِک کَليسا ) پاکابی ۔ اِتوار کو بَڑے اِجتَماع کے موقَع پَر قُربان گاہ ۔ پادری اور شُرَکا پَر آبِ مُقَدَس چھِڑَکنے کی رَسَم ۔ |
| 18. | Aspergillosis | Greek, Latin اسفَر جَلوسیت ۔ یہ مَرض ایسے اشخاص میں پائی جاتی ہے جو غَلّہ یا بیجوں کا کاروبار کَرتے ہَیں ۔ بھُوسے سے ہونے والی بیماری Noun (طِب) بَدَن کی بافتوں يا جِھلّی کی سَطَح پَر اُبّی پھَپھُوندی (اسفَر جيلُوس) کی موجُودگی سے پيدا ہونے والی بيماری ۔ |
| 19. | Aspergillus | Noun (نَباتِيات ) اُبی ۔ اسفَر جيلُوس ۔ بُرشيہ ؛ اِسی نام و نَسَل کی ايک پھَپھُوندی |
| 20. | Asperifoliate | Adjective (نَباتِيات) ۔ ناہَموار بَرگَہ ۔ کھُردَرے پَتوں والا ۔ |
| 21. | Asperities | n. 1. کھردرا پن ۔ ناہمواری ۔ اونچان ۔ نیچان 2. رکھائی ۔ سختی ۔ کرختگی ۔ اکھڑ پن 3. تیزی ۔ کڑواہٹ ۔ تلخی ۔ ترشی 4. روکھا پن ۔ ترش روئی ۔ بدمزاجی Noun کھُردرا پَن ۔کھُردَرے ہونے کی حَالَت يا خَصُوصِيَت ۔ تيز کھَٹّا پَن ۔ دَرُشت مِزاجی ۔ |
| 22. | Asperity | n. 1. کھردرا پن ۔ ناہمواری ۔ اونچان ۔ نیچان 2. رکھائی ۔ سختی ۔ کرختگی ۔ اکھڑ پن 3. تیزی ۔ کڑواہٹ ۔ تلخی ۔ ترشی 4. روکھا پن ۔ ترش روئی ۔ بدمزاجی Noun کھُردرا پَن ۔کھُردَرے ہونے کی حَالَت يا خَصُوصِيَت ۔ تيز کھَٹّا پَن ۔ دَرُشت مِزاجی ۔ |
| 23. | Aspermia | Adjective, Greek بے مَنویت ۔ مَنی میں سپَرم کا نہ ہونا ۔ سیمن کے اخراج میں کَمی ۔ |
| 24. | Asperse | v. a. کلنک، بہتان، تہمت،عیب، لم، داغ، طوفان یا الزام لگانا Verb, Interjection جِھڑَ کنا ۔ گَندی خَبروں ؛ جھُوٹے اور نُقصان پَہُنچانے والے اِلزامات کی بوچھاڑ کَرنا ۔ بدنام کَرنا ۔ |
| 25. | Aspersion | n. داغ ۔ کلنک ۔ عیب ۔ الزام ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ طوفان ۔ حرف ۔ لم ۔ تھدّا Noun بہتان ۔ تہمت ۔ اتہام ۔ الزام ۔ Noun چھِڑکاو ۔ بُوچھَاڑ ۔ اِفتِرا بَردازی ۔ نُقصان رَساں تَنقيد ۔ بُہتان ۔ |
| asp found in 59 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.