English to Urdu Translation
attorn found in 12 words. | ||
1. | Attorn | Noun آسامی بننا ۔ رعیت یا کرایہ دار ہونے کا اقرار کرنا ۔ Verb, Interjection (قانون) کِسی اور کی طَرَف رَجُوع کَرنا ۔ مُنتَقِل کَرنا ۔ مُختار بَنانا ۔ |
2. | Attorney | n. Noun مختار ۔ مالک ۔ حاکم ۔ |
3. | Attorney at law | وکیل یا مختار قانونی ۔ قانونی شخص جو سب کی مدد کے لیے ہوتا ہے ۔ n. Noun مختار ۔ مالک ۔ حاکم ۔ |
4. | Attorney general | Noun مُختار اعلٰی ۔ وَفاقی محکَمَہ عدَلِيَہ کا سَربَراہ ۔ |
5. | Attorney genral | اٹارنی جنرل ۔ |
6. | Attorney of fact | کاروباری مختار ۔ کاروبار کا نگران ۔ کاروبار کا مالک ۔ |
7. | Attorney, duly constituted | مختار مجاز ۔ |
8. | Attorney, general power of | مختار نامہ عام ۔ |
9. | Attorney, power of | مختار نامہ ۔ وکالت نامہ ۔ وہ دستاویز جس کے ذریعے کسی شخص کو مختار بنایا جائے ۔ |
10. | Attorney, special power of | مختار نامہ خاص ۔مختار نامی خاص کسی خاص مقصد کی سر انجام دہی کے لیے جبکہ مختار نامہ عام میں اختیار الیہ کو مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ مختار نامہ عام رجسٹریشن لازم ہے ۔ |
11. | Attorneyship | Noun وَکالَت ۔ مُختاری ۔ |
12. | Attorny | Noun مُختار ۔ قانُونی کارِندَہ ۔ وَکيل ؛ جِسے کِسی کی جَگَہ مُعاملات طے کَرنے کے لِيے نامزَد يا تَسليم کِيا گَيا ۔ |
attorn found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.