English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Bankingn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
n.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
627.Banking companyبنکنگ کمپنی ۔ بنکاری کمپنی ۔
628.Banking firmبنکاری فرم جو بنکاری کا کام کرتی ہے ۔
629.Banking legislationNoun, Verb
بنکاری قانون سازی ۔ قانون کے حکم کے مطابق قانون سازی کرنا ۔
630.Bankingsn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
631.Banknoten.
نوٹ ۔ کاغذی سکہ ۔ لوٹ (Cor.)
632.Banknotesn.
نوٹ ۔ کاغذی سکہ ۔ لوٹ (Cor.)
633.Bankruptn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
634.Bankrupt lawقانون دوالگی ۔
635.Bankrupt's certificateصداقت نامہ دیوالگی ۔
636.Bankrupt, dischargedبری الزمہ دیوالگی ۔
637.Bankrupt, undischargedغیر بری الذمہ دوالگی ۔
638.Bankrupt, voluntaryارادی یا اختیاری دیوالیہ ۔
639.Bankruptciesn.
دیوالا ۔ دیوالیہ ہونے کی حالت ۔ دیوالیہ پن
Noun
دوالہ ۔ دیوالیہ پن ۔ دوالگی ۔
Noun
ديوالِيَہ پَن ۔ محرومی ۔
640.Bankruptcyn.
دیوالا ۔ دیوالیہ ہونے کی حالت ۔ دیوالیہ پن
Noun
دوالہ ۔ دیوالیہ پن ۔ دوالگی ۔
Noun
ديوالِيَہ پَن ۔ محرومی ۔
641.Bankruptcy. adjudication ofعدالت کا کسی کو دیوالیہ قرار دینا ۔ تصفیہ دیوالگی ۔
642.Bankruptedn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
643.Bankruptingn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
644.Bankruptsn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
645.Banksn.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
646.BanksiaNoun
سَرموليرا جِنس کے پودے اور جھاڑياں ۔
647.Bankstockn.
کوٹھی کا سرمایہ،‌ جمع یا پونجی ۔ بینک یا کوٹھی کی پتی یا حصہ
648.Bannedv.n.
ممنوع کرنا
Verb
روکنا ۔ مَنع کرنا ۔ باز رَکھنا ۔
Verb
حکم امتناعی دینا ۔ پابندیاں لگانا۔ پابندی عائد کرنا ۔ امتناع ۔ ممانعت ، قدغن ۔ ممنوع کرنا ۔
649.Bannern.
جھنڈا ۔ جھنڈی ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔نشان
Noun
جھَنڈا ۔ علَم ۔ پَرچَم ۔
650.Bannersn.
جھنڈا ۔ جھنڈی ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔نشان
Noun
جھَنڈا ۔ علَم ۔ پَرچَم ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.