English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
726. | Barbel | Noun آسِيلِيَہ نَسَل کی مَچھلی ۔ |
727. | Barbell | Noun ويٹ لِفٹِنگ کے لِيے لوہے کی سَلاخ ۔ |
728. | Barbellate | Adjective (نباتیات) چھوٹے سَخَت اور کھَڑے بالوں والا ۔ |
729. | Barber | n. نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ Noun حَجّام ۔ نائی ۔ |
730. | Barber chair | Noun حَجام کُرسی ۔ |
731. | Barbered | n. نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ Noun حَجّام ۔ نائی ۔ |
732. | Barbering | n. نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ Noun حَجّام ۔ نائی ۔ |
733. | Barberries | n. زرشک n. ایک قسم کا پودا جس میں زرد پھول اور چھوٹے سرخ پھل ہوتے ہیں Noun رَسُوت ۔ زَرشَک ۔ جھَاڑی نُما پودا ۔ |
734. | Barberry | n. ایک قسم کا پودا جس میں زرد پھول اور چھوٹے سرخ پھل ہوتے ہیں Noun رَسُوت ۔ زَرشَک ۔ جھَاڑی نُما پودا ۔ |
735. | Barbers | n. نائی ۔ ناؤ ۔ نوّا ۔ اُستا ۔ ناپِتھ ۔ ناپی۔حجام ۔خلیفہ باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ Noun حَجّام ۔ نائی ۔ |
736. | Barbersurgeon | n. جَراح ۔ فصّاد |
737. | Barbersurgery | n. جراحی |
738. | Barber`s itch or rash | Greek حَجامی خارِش ۔ بالوں کی جَڑ میں موجُود جَراثیم کی وجہ سے وَرم ہوتا ہے اور پیپ بَڑھ جاتی ہے ۔ |
739. | Barbette | n. دمدمہ Noun دَمدَمَہ ۔ فَصيل کے اندَر پليٹ فارم يا ٹيلَہ ۔ |
740. | Barbican | n. گڑھ گج ۔ فصیل کا برج |
741. | Barbicel | Noun آسيلِيَہ ۔ بَعض پَروں کے سِروں پَر جھالَر سی بَناتی ہُوئی روش ۔ |
742. | Barbing | n. خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا Noun بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔ |
743. | Barbital | Noun باربيٹال ۔ خَواب آوَر دَوا ۔ |
744. | Barbiturate | Noun باربيٹورِک ايسَڈ کا ايک مَشتَق ۔ |
745. | Barbiturates | Noun باربیٹورِک ایسَڈ سے حاصَل ہونے والی ادویات کا ایک گَروہ جِس کے لَگاتار اِستَعمال سے مَریض اِن کا عادی ہو جاتا ہے ۔ بَعض اِنسانوں کو اِن سے الَرجی بھی ہو جاتی ہے ۔ مُمسَک ادویات کا گَروہ Noun دواوٴں کا ایک گروپ جو ایلونال ویرونال اور لیومی نال وغیرہ پر مُشتَمِل ہے ۔ |
746. | Barbotage | Noun سُن کَرنے کا ایک طَریقہ جو اِنجِکشَن کے ذَریعے ہوتا ہے اور ریڑھ کی ہَڈّی میں لَگایا جاتا ہے |
747. | Barbs | n. خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا Noun بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔ |
748. | Barbule | Noun آسيلچَہ ۔ پَر کے ريشوں کو جھالَر کی سی شَکَل دينے والا کوئی ايک اُبھار ۔ |
749. | Barcarole , barcarolle | Noun مانجھی گيت ۔ مَلّاحی گيت ۔ |
750. | Barcode reader | Noun بار ضابطَہ خواں ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.