English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next | ||
851. | Baron of beef | Noun پٹُھ کے گوشت کا دوہری موٹائی کا کَٹا ہُوا ٹُکڑا ۔ |
852. | Baronage | n. اُمرا ۔ اراکین Noun بيرَن کی شان ۔ اصحاب ثَروَت کی جَماعت ۔ |
853. | Baronages | n. اُمرا ۔ اراکین Noun بيرَن کی شان ۔ اصحاب ثَروَت کی جَماعت ۔ |
854. | Baroness | n. ٹھاکرانی ۔ ٹھکرانی ۔ بیگم Noun بيرَن کی بيگَم يا اُس کی بيوَہ ۔ |
855. | Baronesses | n. ٹھاکرانی ۔ ٹھکرانی ۔ بیگم Noun بيرَن کی بيگَم يا اُس کی بيوَہ ۔ |
856. | Baronet | n. چھوٹا نواب Noun موروثی امير ۔ |
857. | Baronetage | Noun نَوابوں کا طَبقَہ ۔ |
858. | Baronetcy | Noun بيرونَٹ کا رُتبَہ يا نَوابی اعزاز ۔ |
859. | Baronets | n. چھوٹا نواب Noun موروثی امير ۔ |
860. | Barong | Noun لَمبا چوڑے پھَل کا چاقُو ۔ |
861. | Baronial | Adjective عالی شان ۔ کُشادَہ ۔ |
862. | Baronies | n. تعلقہ ۔ جاگیر Noun نَواب کی جاگير ۔ |
863. | Barons | n. ٹھاکر ۔ تعلقے دار ۔ نواب ۔ جاگیردار Noun صاحِب ۔ جاگيردار ۔ |
864. | Barony | n. تعلقہ ۔ جاگیر Noun نَواب کی جاگير ۔ |
865. | Baroque | Adjective بَروق ۔ غير مُعيَن شَکَل کا ۔ Noun یورپ کے ایک خاص عہد کا آرائشی طرز تعمیر جِسے سترھویں صدی کے فرانسیسی حُکمرانوں سے منسُوب کیا جاتا ہے ۔ |
866. | Barotalgia | Noun (طِب) بار وجعُ الاذَن ۔ باز دار ۔ |
867. | Barotrauma | Noun فَضَائی یا آبی دَباو میں تَبدیلی کی وَجَہ سے زَخَم مَثلاً کان کا پَردَہ پھَٹ جانا |
868. | Barouche | n. چار پہیوں کی کھلی گھوڑا گھاڑی Noun چار پہيوں والی بَگھّی ۔ |
869. | Barque | Noun (شاعری) کِسی قِسَم کا جَہاز يا کَشتی ۔ |
870. | Barrack | n. فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.) Noun بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔ |
871. | Barracked | n. فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.) Noun بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔ |
872. | Barracking | n. فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.) Noun بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔ |
873. | Barracks | Noun فوجی ۔ کوٹھڑیوں کی قطار ۔ بارک ۔ بارکیں ۔ n. فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.) Noun بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔ |
874. | Barracuda | Noun بيرا کُوڈا ۔ غَربُ الہِند کے سَمَندَر کی ايک بہت بَڑی گوشت خور اور پيٹو مَچھلی ۔ |
875. | Barrage | Noun بيراج ۔ بَند ۔ روکنے کا عمَل ۔ Noun کِسی دریا پر بند یا پشتہ تعمیر کرنا ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.