English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Baggagen.
1. اسباب ۔ چیز بست ۔ ڈیرا ڈنڈا ۔ دیرا خیمہ
2. پھوہڑ ۔ علامہ
Noun
سازو سامان ۔ اسباب ۔ فالتُو ۔
252.Baggagesn.
1. اسباب ۔ چیز بست ۔ ڈیرا ڈنڈا ۔ دیرا خیمہ
2. پھوہڑ ۔ علامہ
Noun
سازو سامان ۔ اسباب ۔ فالتُو ۔
253.Baggedv.n.
پھولنا ۔ ابھرنا
n.
1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
2. کھلتہ
v. a.
1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا
2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا
بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Noun
بَستَہ ۔ بَیگ
Noun
تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔
254.Baggierv.n.adj.
پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا
Adjective
تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔
255.Baggiestv.n.adj.
پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا
Adjective
تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔
256.BaggingNoun
ٹاٹ ۔ تھيلے کا کَپڑا ۔
v.n.
پھولنا ۔ ابھرنا
n.
1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
2. کھلتہ
v. a.
1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا
2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا
بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Noun
بَستَہ ۔ بَیگ
Noun
تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔
257.Baggyv.n.adj.
پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا
Adjective
تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔
258.BaghdadNoun, Name, Historical
بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔
259.Bagmann.
پھیری والا ۔ دورہ کرنے والا ۔ سوداگر
Noun
دَلّال ۔ رِشوَت جَمَع اور تَقسيم کَرنے والا ۔
260.BagnioNoun
حَمام يا غُسَل گھَر ۔ طَوائف کا کوٹھا ۔ رَنڈی خانَہ ۔
261.Bagpipen.
پونگی ۔ بین
262.Bagpipedn.
پونگی ۔ بین
263.Bagpipesn.
پونگی ۔ بین
264.Bagpipingn.
پونگی ۔ بین
265.Bagsv.n.
پھولنا ۔ ابھرنا
n.
1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
2. کھلتہ
v. a.
1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا
2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا
بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Noun
بَستَہ ۔ بَیگ
Noun
تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔
266.BaguetteNoun
ڈھَلا ہُوا ۔ تَنگ چوکور تَراش کا ہيرا ۔
267.BahInterjection
(کَلمَہ فَجائيَہ) ہوُنہہ ۔
268.Baha'i faithNoun
(اللہ کی شان) سے بَہائی مَذہَب ۔ دُنيا کا ايک آزاد مَذہَب جو ۱۸٦۳ٴء ميں ايران سے شُروع ہُوا ۔
269.BahaiNoun
بَہائی مَذہَب کا پيروکار ۔
270.Bahawalpurبہاولپور ۔ جاگير داروں کا شہر
271.Bahira arabNoun, Name, Geology, Historical
بحیرہ عرب، بحر ہند کا حصہ ہےجو مشرق میں بھارت، شمال میں پاکستان اور جنوبی ایران، مغرب میں جزیرہ نما عرب اور جنوب میں راس غردافی صومالیہ، سقوطرہ یمن اور کنیاکماری (کیپ کومورن) بھارت کےدرمیان گھرا ہوا ہے۔ بھارت کی تاریخ کےوید دور میں اسےسندھو ساگر کےنام سےپکارا گیا ہے۔
272.Bahirah romeNoun, Name, Geology, Historical
بحیرہ روم افریقہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے۔ یہ صرف وہاں سے کھلا ہے جہاں سپین اور مراکش آمنے سامنے ہیں اور درمیان میں چند کلومیٹر کا سمندر ہے۔ بحیرہ روم کے شمال میں یورپ، جنوب میں افریقہ اور مشرق میں ایشیا موجود ہے۔ یہ 2.5 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے
273.Bai-al-wafaبیع الوفا ۔ بیع بالوفا ۔
274.Bailn.
1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی
2. ضامن ۔ کفیل
3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ
4. گُلّی ۔گِلّی
v. a.
1. ضامنی یا ضمانت دینا
2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا
Verb
کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔
275.Bail applicationNoun
درخواست ضمانت ۔ درخواست پر چھوڑنا ۔ ضمانت پر رہا کرنا ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.