English to Urdu Translation
band found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Band | n. 1. باندھنا 2. جماعت ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ گول ۔ منڈلی ۔ جتھا ۔پرا v. a. پرا باندھنا ۔ اکھٹّاکرنا Noun لوگوں کا گِروہ ۔ جَتھا ۔ بينڈ باجَہ ۔ Noun لہروں کے اِرتعاش کا دائرہ اثر ۔ |
2. | Band wagon | Noun بينڈ گاڑی ۔ پَريڈ کے آگے آلات موسيقی لے کَر چَلنے والی گاڑی ۔ |
3. | Band book | Noun کھاتہ بنک ۔ بنک کتاب ۔ ایسی کتاب جس کے ذریعے بنک سے رقم نکلوا سکتے ہیں ۔ |
4. | Band master . | Noun بينڈ بَجانے ميں رَہنُمائی کَرنے اور تَربِيَت دينے والا ۔ |
5. | Band saw | Noun پَٹی آرا ۔ گول آرا ۔ |
6. | Band shell | Noun باجا سيپ ۔ |
7. | Band spectrum | Noun پٹی دار طیف ۔ |
8. | Band stand | Noun بينڈ چَبُوترا ۔ |
9. | Band width | Noun بينڈ کی آوازوں ميں تَعدُد کا حيطَہ ۔ |
10. | Band, agricultural development | زرعی ترقیاتی بنک ۔ ایسا بنک جو زراعت کے لیے کام کرتا ہے ۔ |
11. | Band-pass filter | Noun ایک ایسا آلہ جو کِسی خاص تعدد یعنی کِسی خاص بینڈ رکھنے والی برقی رو کو تو گُزر جانے دیتا ہے لیکِن اس سے مُختَلِف تعدد رکھنے والی برقی رو کو کمزور کر دیتا ہے ۔ |
12. | Band-saw | Noun گول آرا ۔ پہیے پر چلنے والا گول آرا جو لکڑی پر پیچیدہ ڈیزائن کاٹنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13. | Bandage | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
14. | Bandaged | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
15. | Bandages | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
16. | Bandaging | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
17. | Bandan | Verb ریشمی کپڑے کو اِس طرح رنگنا کہ بعض جگہوں پر رنگ نہ آنے کی وجہ سے اِس پر نقش و نِگار بن جائیں ۔ |
18. | Bandana bandanna | Noun خُوبصورَت رَنگوں ميں چھَپا ہُوا بَڑا رُومال ۔ |
19. | Bandbox | n. جامدانی ۔پٹاری |
20. | Bandboxes | n. جامدانی ۔پٹاری |
21. | Bandeau | Noun سَر بَند ۔ مُوہاف ۔ |
22. | Banded | n. 1. باندھنا 2. جماعت ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ گول ۔ منڈلی ۔ جتھا ۔پرا v. a. پرا باندھنا ۔ اکھٹّاکرنا Noun لوگوں کا گِروہ ۔ جَتھا ۔ بينڈ باجَہ ۔ Noun لہروں کے اِرتعاش کا دائرہ اثر ۔ |
23. | Banderole | Noun فِيتَہ ۔ ماتمی پَرچَم ۔ کُتبَہ ۔ |
24. | Bandi coot | بينڈی کوٹ ۔ گھونس ۔ |
25. | Bandicoot | n. گھونس Noun گھُوس ۔ بَڑا چُوہا ۔ |
band found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.