English to Urdu Translation

bobs found in 4 words.
1.Bobsv. a.
1. اُٹھانا گرانا ۔ نیچے اوپر کرنا ۔ اُب ڈب کرنا
2. تماچا یا تھپڑ لگانا
3. بُتّا یا جُل دینا ۔ چھلنا
v.n.
1. ڈب ڈب کرنا ۔ ڈبکنا ۔ جھکنا
2. مچھلی پکڑنا
n.
1. لٹکن ۔ جھمکا ۔ ساقول ۔ گوشوارہ ۔ بندا
2. جھٹکا ۔ دھکا ۔ دھچکا ۔ ہچکولا ۔ ہال
3. انترا ۔ استھائی ۔ بند ۔ ٹیک ۔ مقطع کا بند
4. دھوکا ۔ جل ۔ جھانسا ۔ پٹی ۔ دم ۔ بالا ۔ بتولا
Noun
لٹکن۔ جھُمکا ۔ ہلکورا۔ ہچکولا۔پنڈولم
Verb
جھُلانا ۔ لگاتار اوپر نیچے کودنا۔ سر جُھلانا
2.BobsledNoun
برف گاڑی ۔ برف لڑھیا
Noun
بَرَف پَر چَلنے والی گاڑی ۔
3.BobsleddingNoun
برف گاڑی چلانے کا عمل۔ برف گاڑی کی سواری (مقابلہ یا تفریح کیلیے)
Noun
بَرَف گاڑی چَلانے کا عمَل ۔
4.BobstayNoun
رسّی یا تار جو جہاز کی اگلی نوک کو تھامے رہتا ہے اور مستُول اِسے اُوپر نہیں کھینچنے پاتا ۔
bobs found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.