English to Urdu Translation
break found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Break | v.n. 1. ٹوٹنا ۔ پھوٹنا ۔ دو ٹکڑے ہونا 2. پھٹنا ۔ پھوٹنا ۔ ٹوٹنا ۔ کھل جانا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہونا 3. ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ تھپیڑ کھانا ۔ ٹوٹ پڑنا 4. پو یا پیلی پھٹنا ۔ دن نکلنا ۔ روز روشن ہونا ۔ تڑکا ہونا ۔ سورج نکلنا ۔ بھور ہونا 5. دیوالہ نکلنا ۔ ٹاٹ یا تپڑ اُلٹنا ۔ ہوا اُکھڑنا ۔ بیٹھنا ۔ بگڑنا 6. روگ یا گھن لگ جانا ۔ ضعیف ہونا n. 1. ٹوٹ ۔ پھوٹ ۔ پھانک ۔ شگاف ۔ رخنہ 2. خالی جگہ ۔ فاصلہ ۔ بچھاّ ۔ انتر 3. ٹھہراؤ ۔ وقفہ ۔ توقف v. a. 1. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ تڑکانا 2. ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ چورہ کرنا ۔ پرزے کرنا ۔ ریزہ ریزہ کرنا ۔ چور چور کرنا 3. توت توڑنا ۔ توڑ ڈالنا ۔ ناس کرنا 4. روگی یا دائم المریض بنانا 5. زور گھٹانا یا کم کرنا 6. روکنا ۔ آڑ لگانا ۔ حائل ہونا ۔ توڑنا ۔ اُچٹانا ۔ روک یا آڑ بننا ۔ سد راہ ہونا ۔ حارج یا مخل ہونا 7. خلاف، انحراف یا بھنگ کرنا ۔ توڑنا 8. عہدہ یا ہّدا توڑنا ۔ موقوف کرنا 9. دیوالہ نکالنا یا پیٹنا 10 ہلانا ۔ پالنا ۔ سدھانا 11 ظاہر کرنا ۔ کھولنا ۔ بیان یا فاش کرنا ۔ کہنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔ اُگھاڑنا ۔ پرگھٹ کرنا بريک ۔ توڑنا ۔ ٹوٹنا Verb توڑنا ۔ ٹوٹنا ۔ شدت کن ہونا یا کرنا ۔ مداخلت کرنا ۔ |
2. | Break away | Noun, Adjective خَرُوج ۔ فَرار ۔ بھَگوڑا جانوَر ۔ پہلے سے تَيار کَردَہ طَريقے سے بَنائے گَئے مَناظِر ۔ |
3. | Break down | Noun رُکاوَٹ ۔ ٹھہراو ۔ |
4. | Break even | Verb, Interjection نَفَع نَہ نُقصان رَکھنا ۔ |
5. | Break even point | Noun وہ کاروباری سَطَح جَہاں آمدَن اور خَرَچ بَرابَر ہوں ۔ |
6. | Break fast | Noun صُبحَ کا ناشتَہ ۔ |
7. | Break ground | Verb پہلی کھُدائی کَرنا ۔ اِبتدا کَرنا ۔ کِسی مُہم میں پہلا قدم اُٹھانا ۔ |
8. | Break in | Verb قُوَت اِستَعمال کَرنا ۔ کوئی سَرگَرمی شُروع کَرنا ۔ |
9. | Break into a house | Verb نقب لگانا ۔ زبردستی گھر میں گھسنا ۔ |
10. | Break neck | Adjective گَردَن توڑ بُخار ۔ سَر کے بَل ۔ |
11. | Break open | Verb قفل ۔ توڑ کر کھولنا ۔ |
12. | Break out | Noun زَبَردَستی بھاگ نِکَلنے کا عمَل ۔ |
13. | Break the heart of | Verb دِل شِکنی کرنا ۔ سخت مایُوس کرنا ۔ غَمزدہ کرنا ۔ دِل توڑنا ۔ |
14. | Break the ice | کوئی کام شروع کرنا ۔ حجاب رفع کرنا ۔ |
15. | Break through | n. توڑ کر نکل جانا ۔ کافی تحقیق و جستجو کے بعد کوئی سائنسی دریافت ہونا ۔ ایجاد ہونا Noun مُداخلَت ۔ ايجاد ۔ دَريافت ۔ |
16. | Break up | Noun تَجزِيَہ ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتَشار ۔ |
17. | Break water | Noun کوئی بند یا پشتہ جو پانی کی لہروں کی روک کے لیے بنایا گیا ہو ۔ Noun موج شِکَن ۔ پُشتَہ ۔ |
18. | Break-fast | بريک فاسٹ ۔ ناشتہ ۔ |
19. | Break-off phenomenon | Noun بُلَندی پَر ہونے والا احساس ۔ |
20. | Breakable | Adjective قابِل شِکَست ۔ ٹُوٹ جانے کے قابِل ۔ |
21. | Breakage | n. 1. ٹوٹ ۔ ٹوٹ پھوٹ ۔ شکست و ریخت 2. ڈنڈ ۔ تاوان بريکيج ۔ ٹوٹ پھوٹ ۔ Noun ٹوٹ پھوٹ ۔ ٹوٹنا پھوٹنا ۔ Noun توڑنے کا عمَل ۔ |
22. | Breakages | n. 1. ٹوٹ ۔ ٹوٹ پھوٹ ۔ شکست و ریخت 2. ڈنڈ ۔ تاوان بريکيج ۔ ٹوٹ پھوٹ ۔ Noun ٹوٹ پھوٹ ۔ ٹوٹنا پھوٹنا ۔ Noun توڑنے کا عمَل ۔ |
23. | Breakbone fever | Noun ہَڈی توڑ بُخار ۔ |
24. | Breaker | n. Noun توڑ پھوڑ کَرنے والا ۔ ساحِل سے ٹَکرانے والی موج ۔ |
25. | Breakers | n. Noun توڑ پھوڑ کَرنے والا ۔ ساحِل سے ٹَکرانے والی موج ۔ |
break found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.