English to Urdu Translation

bronchi found in 11 words.
1.BronchiAdjective, Greek
قَصبی نالیاں ۔ شُعبات ۔ وہ نالیاں جِن میں ٹریکیا نِچلے سِرے پر مُنقَسَم ہوتی ہَیں
Noun
شُعب الریہ ۔ قصبی نالیاں ۔ قصبہ الریہ کی شاخیں جو پھیپھڑوں میں جاتی ہے ۔
2.BronchiaNoun
نَرخَرے کی نالِياں جِن کے ذَرِيعے سانس اندَر جاتا ہے ۔
3.Bronchialadj.
پھیپھڑے یا گلے کے متعلق
Adjective
حَلَق کی نالی سے مُتَعلِق ۔
4.Bronchial asthmaNoun
شَعبی دَمَہ ۔ سانس کی نالِيوں کے وَرَم کا مَرض ۔
5.Bronchial tubesGreek
شُعبی نالیاں ۔ پھیپھڑوں میں داخَل ہونے کے بَعد بَرونکائی کی مَزید تَقسیم
سانس کی نالياں اور اُن کا جال ۔
6.BronchiectasisNoun
(امراضیات) نَرخَرے کی سوزَش ۔
7.BronchioleAdjective, Greek
شُعیب ۔ بَرونکائی نالیوں کی مَذید تَقسیم جو پھیپھڑوں میں ہَوا کی تھیلیوں تک جاتی ہے
Noun
نَرخَرے کی باريک سی شاخ ۔
8.BronchiolitisAdjective, Greek
بَرونکیولز کی سوزِش
Noun
نَرخَرے کی نالِيوں کی سوزَش ۔
9.BronchiticAdjective
کھانسی کا مرِيض ۔
10.Bronchitisn.
پھیپھڑے کی سوجن
Noun
کھانسی ۔ سَعال ۔ سَرفہ ۔ بَرونکائی کی سوزِش کی وَجَہ سے کھانسی کا آنا
11.Bronchitisesn.
پھیپھڑے کی سوجن
Noun
کھانسی ۔ سَعال ۔ سَرفہ ۔ بَرونکائی کی سوزِش کی وَجَہ سے کھانسی کا آنا
bronchi found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.