English to Urdu Translation

buy found in 12 words.
1.Buyv. a.
مول لینا ۔ خریدنا ۔ بسانا
Noun
خَريدی ہُوئی يا خَريدی جانے والی کوئی شے ۔
2.Buy offVerb
رَقَم ادا کَر کے ذِمَّہ داری سے آزاد ہونا ۔
3.Buy on creditVerb
ادھار خریدنا ۔ رقم کے بغیر کسی چیز کو خریدنا اور اس کی رقم بعد میں دینا ۔
4.Buy outVerb
کاروباری اِدارے ميں کِسی شَخَص کا حِصّہ يا پُورے حِصَص خَريدنا ۔
5.Buy outrightنَقَد ادائيگی يا فوری بيعانَہ دے کَر مال خَريد لينا ۔
6.BuyableVerb
خریدنے کے قابل ۔ قابلِ خرید ۔ ایسی چیز یا اشیا جو خریدی جا سکے ۔
Adjective
قابِل خَريد ۔
7.Buyern.
گاھک ۔ خریدار ۔ لِوَیّا ۔ مول لینے والا ۔ مشتری
Noun
خریدار ۔ گاہک ۔ ایسا شخص جو خریداری کرتا ہے ۔
Noun
گاہَک ۔ خَريدار ۔
8.Buyersn.
گاھک ۔ خریدار ۔ لِوَیّا ۔ مول لینے والا ۔ مشتری
Noun
خریدار ۔ گاہک ۔ ایسا شخص جو خریداری کرتا ہے ۔
Noun
گاہَک ۔ خَريدار ۔
9.Buyingv. a.
مول لینا ۔ خریدنا ۔ بسانا
Noun
خَريدی ہُوئی يا خَريدی جانے والی کوئی شے ۔
10.Buying backVerb
واپس خرید یا خریداری ۔ دوبارہ خرید ۔ کسی چیز کو واپس کر کے پھر سے خریدنا ۔
11.Buying on bullVerb
قیمتوں کے بڑھنے کی امید پر خریدنا ۔ منافع کی گرز سے خریدنا ۔
12.Buysv. a.
مول لینا ۔ خریدنا ۔ بسانا
Noun
خَريدی ہُوئی يا خَريدی جانے والی کوئی شے ۔
buy found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.