English to Urdu Translation
| by found in 79 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
| 1. | By | adv. 1. پاس ۔ نزدیک ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ دھورے ۔ تک 2. آگے ۔ سامنے ۔ رو برو prep. 1. پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل 2. میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ 3. بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ 4. فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے 5. بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب 6. طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب 7, پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ 8. بہ مقدار ۔ پھر 9. سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے 10 تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں بائی ۔ از ۔ سے ۔ Preposition پاس ۔ قَريب ۔ تَک ۔ |
| 2. | By a long shot | ہر گز نہیں ۔ قطعاً نہیں ۔ |
| 3. | By all manner of means, in a manner | یَقیناً ۔ کِسی حَد تَک ۔ خاص دَرجے تَک ۔ کِسی قَدَر ۔ |
| 4. | By all means | یقیناً ۔ ہر حال میں |
| 5. | By and large | Adverb ہَر طَرَح ۔ ہَر پہلُو سے ۔ |
| 6. | By and by | Adverb عنقَريب ۔ تھوڑی دير ميں ۔ |
| 7. | By andbye | adv. کچھ دیر میں ۔ ٹھہر کے ۔ آجکل میں |
| 8. | By bidder | Noun کھوٹی بولی والا ۔ ایسا شخص جو عجیب بولی بولتا ہو ۔ |
| 9. | By degrees | adv. رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بتدریج |
| 10. | By far | کافی حَد تک ۔ بہت زِيادہ ۔ کافی ۔ |
| 11. | By fits and starts | گاہ بَگاہ ۔ کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ وَقفوں کے ساتھ ۔ |
| 12. | By gone | Adjective قدِيم ۔ گُزرا ہُوا ۔ گُزَشتَہ ۔ |
| 13. | By hand | مشینوں کی مَدَد کے بغیر ہاتھوں سے کیا ہُوا ۔ ہاتھ کا ۔ Noun دستی ۔ ہاتھ میں ۔ |
| 14. | By hook or by crook | کسی نہ کسی طرح ۔ بہر حال ۔ ہر صورت میں ۔ |
| 15. | By implication | Noun معنوی طور پر ۔ کسی شعر کا مطلب ۔ |
| 16. | By jingo | قَسَم سولَہ آنے کی ۔ حيرَت يا مضبُوط عقيدے کا اِظہار ۔ |
| 17. | By jove | فَجائيَہ حيرَت و اِستِعجاب ۔ تاکيد کا اِظہار ۔ |
| 18. | By law | Noun مُقامی/خاص قاعدَہ قانُون ۔ |
| 19. | By leaps and bounds | بہت تيزی سے ۔ |
| 20. | By line | Noun (صحافت) ہَم سَطری ۔ اخبار يا رسالے ميں خَبَر ۔ |
| 21. | By name | Noun عُرف ۔ پَيار کا نام ۔ اِسمِ ثانی ۔ |
| 22. | By no means | قطعی نہیں ۔ ہر گِز نہیں |
| 23. | By one's lonesome | تن تنہا ۔ اکيلا |
| 24. | By order | Noun بحکم ۔حسب الحکم ۔ |
| 25. | By pass | Noun شِکمی يا بَغلی سَڑَک ۔ چھوٹا راستَہ ۔ لائن کی تَبديلی ۔ |
| by found in 79 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.