English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.CabochonNoun
قبہ جوہر ۔ ہیرا جِسے آدھے گیند کی شکل میں کاٹا گیا ہو ۔
Noun
قِبَہ جوہَر ۔ قيمتی پَتھَر ۔
77.CaboodleNoun
سارے کا سارا ۔ غول ۔ ہَجُوم ۔
78.Caboosen.
جہاز کا باورچی خانہ
Noun
جَہازی باوَرچی خانَہ ۔
79.Caboosesn.
جہاز کا باورچی خانہ
Noun
جَہازی باوَرچی خانَہ ۔
n.
ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut)
Name
کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے
Noun
جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔
80.CabotageNoun
کَبُوتاژ ۔ کِنارے کِنارے کَشتی رانی کا عمَل ۔
81.CabrettaNoun
بھيڑ کھال ۔ بھيڑ کا چَمڑا ۔
82.CabrillaNoun
سَمَندری بَکری ۔ سَمَندری کانٹے دار مَچھلی ۔
83.CabrioleNoun
جَنگلَہ ۔ فَرنيچَر کا خَمدار خُوبصُورَت پايَہ ۔
84.CabrioletNoun
بَگھّی ۔ ٹَم ٹَم ۔ يَکّہ ۔
n.
ایک گھوڑے کی بگی ۔ اکّا بگّی
Noun
ٹيکسی ۔ يکَہ ۔ تانگا ۔
85.Cabstandn.
بگی یا گاڑی کا اڈا
86.Cabstandsn.
بگی یا گاڑی کا اڈا
87.CacNoun
جُزو ترکیبی بمعنی برا ۔
88.Cacaon.
ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut)
Name
کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے
Noun
جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔
89.Cacao butterNoun
کوکو مَکھَن ۔
90.Cacatoryپیچَش لَگنا
91.CachalotNoun
قَيطَس ۔ کَشالُو ۔ ايک قِسَم کی موٹے سَر والی وھيل مَچھلی ۔
92.Cachev.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں
Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔
93.Cache potNoun
پودے لَگانے کا آرائشی بَرتَن ۔
94.Cachedv.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں
Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔
95.Cachesv.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں
Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔
96.CachetNoun
مُہَر ۔ جو خَط پَر لَگائی جائے ۔
Noun
چاوَل کے کاغَذ سے بَنا ہُوا ایک چَپٹا کیپسُول ۔ جِس میں کَڑوی ادویات ڈالی جاتی ہَیں
97.CachexiaNoun
ضَعفہ ۔ فَسادی مِزاج ۔ ایک ظاہری کیفیت جو خَراب صِحَت کو ظاہر کرتی ہے
98.Cachingv.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں
Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔
99.Cachinnationn.
قہقہہ ۔ ٹھاکا
100.CacholongNoun
دُودھِيا گار ۔ لَعلِ سَفيد ۔ قيمتی پَتھَر۔ اوپَل ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.