English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.CalciferolNoun
(حَياتی کيمِيا) چَربی حَل کَرنے والا قَلمی مُرَکَب ۔
252.CalciferousAdjective
آہَک دار ۔ کِلس بَردار ۔ جِس سے کيلسِيَم کاربُونيٹ پيدا ہوتی ہے ۔
253.CalcificAdjective
کِلس دار ۔ مُکلّس ۔ چُونا ۔
254.CalcificationLatin
تَکلَس ۔ کیلسیم کے نَمکیات جَمَع ہونے سے کِسی نامیاتی مادّے کا سَخَت ہونا
Noun
تَکِلس ۔ چُونا جَمَع ہو جانے سے کِسی مادّے کی تَبديلی کا عمَل ۔
255.CalcifugeNoun
کِلس گُريز ۔
256.CalcifyVerb, Interjection
مُکِلّس کَرنا ۔
257.CalcimineNoun
سُفيدی ۔ سُفيد يا ہَلکے رَنگ کی پُتائی ۔
258.Calcinationn.
رسائن کا بنانا ۔ پُھونکنا
Noun
تَکسيد يا بِرياں حالَت ميں تَبديلی ۔
259.Calcinev. a.
کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا
Noun
کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔
Verb
کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔
260.Calcinedadj.
کشتہ ۔ پھکا ہوا
v. a.
کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا
Noun
کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔
Verb
کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔
261.Calcinesv. a.
کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا
Noun
کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔
Verb
کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔
262.Calciningv. a.
کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا
Noun
کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔
Verb
کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔
263.CalciteNoun
کِلسی بِلّور ۔ کيلسِيَم کاربُونيٹ ۔ سَنگِ مَرمَر ۔
264.Calcitoninکیلسی ٹونِن ۔ ایک ہارمُون ۔ عام افعال میں موثَر نَہیں
265.Calciumn.
چونا
Noun
سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
(کيمِيا) کيلسِيَم ۔ زَمين کا ايک دو گَرِفتَہ قُلوی عنصَر ۔
266.Calcium carbideNoun
کيلسِيَم کاربائڈ ۔
267.Calcium carbonateNoun
بُجھا چُونا ۔ چُونے کا پَتھَر ۔
268.Calcium chlorideNoun
کيلسِيَم کلورائڈ ۔ سَفيد ۔ جاذِب ۔
269.Calcium cyanamideNoun
کيلسِيَم سينا مائڈ ۔ بھُورا سَياہ ڈھيلوں کی شَکَل ميں ٹھوس يا پَستَہ مادَہ ۔
270.Calcium cyclamateNoun
(کِيمِيا) ايک سُفيد قَلمی سُفُوف ۔ مَصنُوعی ميٹھا ۔
271.Calcium hydroxideNoun
چُونے کا پانی ۔
272.Calcium light, lime lightNoun
کيلسِيَم روشنی ۔
273.Calcium phosphateNoun
کيلسِيَم فاسفورس ۔
274.Calcium testNoun
کیلشیَم ٹیسٹ ۔ ایک نَارمَل شَخص میں کیلشیَم دَینے سے خُون اور پَیشاب میں فاسفَیٹ بَڑھ جاتا ہے مَگَر ہائیپَر پَیراتھائیرائیڈِزَم میں ایسا نَہیں ہوتا
275.Calciumsn.
چونا
Noun
سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
(کيمِيا) کيلسِيَم ۔ زَمين کا ايک دو گَرِفتَہ قُلوی عنصَر ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.