English to Urdu Translation
| cardi found in 47 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Cardi | Noun, Adjective دِل ۔ دِل سے مُتَعلِّق ۔ |
| 2. | Cardia | Greek کارڈیا ۔ قَلب ۔ خوراک کی نالی کا سوراخ جِس کے ذَریعے مِعدہ میں کھُلتی ہے |
| 3. | Cardiac | adj. 1. متعلق دل ۔ دل کا 2. مقوی ۔ پشٹ ۔ مفرح ۔ طاقت بخش ۔ رُشٹ پُشٹ Noun دِل یا کارڈیا سے مُتعَلِق Noun عارضَہ قَلب ميں مُبتِلا شَخَص ۔ |
| 4. | Cardiac, cardiacal | Adjective قَلبی ۔ دِل يا قَلب سے مُتَعلِق ۔ |
| 5. | Cardiacs | adj. 1. متعلق دل ۔ دل کا 2. مقوی ۔ پشٹ ۔ مفرح ۔ طاقت بخش ۔ رُشٹ پُشٹ Noun دِل یا کارڈیا سے مُتعَلِق Noun عارضَہ قَلب ميں مُبتِلا شَخَص ۔ |
| 6. | Cardiagram | Noun دِل کی حرکت کا نقشہ ۔ جو ایک آلہ کاغذ پر تیار کرتا ہے ۔ |
| 7. | Cardialgia | Noun دِل میں دَرد یا جَلَن کا ہونا |
| 8. | Cardialgis | Greek دَردِ فَمِ مِعدہ ۔ وَجَع الفَواد ۔ دِل میں دَرد کا ہونا ۔ دِل میں جَلَن کا ہونا |
| 9. | Cardiazol | Noun ایک دوا کا تِجارتی نام جو کافور سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| 10. | Cardigan | Noun کارڈيگَن ۔ ويلَش کا لَمبی دُم اور گول کانوں والا کُتّا ۔ |
| 11. | Cardinal | adj. عظیم ۔ افضل ۔ بڑا ۔ کلاں n. کیتھولک عیسائیوں کا مہنت Adjective افضل ۔ اہم ۔ اصلی ۔ بنیادی ۔ خاص ۔ Noun قبضہ جِس کے ذَریعہ دو چیزوں کو جوڑتے ہیں ۔ Noun کيتھولَک عِيسائيوں کا پادری ۔ |
| 12. | Cardinal flower | Noun سُرَخ لوبيلِيا پھُول ۔ |
| 13. | Cardinal number | Noun عدَدِ وَصفی مَثلاً ايک دو يا تين وَغيرَہ بہ اِمتِياز عدَدِ تَرتيبی جيسے پہلا ، دُوسرا يا تيسرا وَغيرَہ ۔ |
| 14. | Cardinal points | Noun نُقاطِ اصلِيَہ ۔ قُطَب نُما کے چار خاص نُقاط ۔ مَشرَقی ، مَغرَبی ، شُمالی ، جُنُوبی ۔ |
| 15. | Cardinal issue | Adjective اصل امر تنقیح طلب ۔ تصفیہ طلب ۔ تنازعہ اصل ۔ |
| 16. | Cardinal principle | Adjective اصل ۔ اہم اصول ۔ اصول ۔ اصلی ۔ ٹھیک ۔ |
| 17. | Cardinal virtues | Noun فضائلِ اِخلاق ۔ تين دينی مَذہَبی خير ۔ اِيمان ، اُميد اور خيرات ۔ |
| 18. | Cardinalate | Noun کارڈينَل کا عُہدَہ ۔ رُتبَہ يا عظمَت ۔ |
| 19. | Cardinality | Noun (رَياضی) وَصَف ۔ اعداد کے مَتناہی سيٹ ميں عَدَدِ وَصفی کی حيثِيَت ۔ |
| 20. | Cardinals | adj. عظیم ۔ افضل ۔ بڑا ۔ کلاں n. کیتھولک عیسائیوں کا مہنت Adjective افضل ۔ اہم ۔ اصلی ۔ بنیادی ۔ خاص ۔ Noun قبضہ جِس کے ذَریعہ دو چیزوں کو جوڑتے ہیں ۔ Noun کيتھولَک عِيسائيوں کا پادری ۔ |
| 21. | Carding | n. دھنائی ۔ پنائی Verb باریک دندانوں والی کنگھی کو روئی میں سے گُزرنا تا کہ اِس کے تمام ریشے ایک سمت میں ہو جائیں اور اِس کی ایک پونی بن جاۓ ۔ v. a. 1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا 2. تومنا ۔ کھولنا n. 1. تاش 2. نقشہ قطب نما 3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ Noun تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔ |
| 22. | Cardiogenic | Noun قَلب زاد ۔ دِل سے پَیدا ہونے کے مُتعَلِق ۔ کَرونری تھَرَمبوسِس ۔ حَرکَتِ قَلب کا بَند ہو جانا |
| 23. | Cardiogram | Greek, L. Quod Vide قَلبی نِگارَش ۔ کارڈیو گراف سے ٹریس شُدہ ریکارڈِنگ Noun برقی نگارش قلب ۔ ترسیم قلب نگاری ۔ کیفیت نامہ قلب نگاری ۔ |
| 24. | Cardiogram, electrocardiogram | Noun قَلبی نِگارِش ۔ دِل کی دھَڑکَنوں کا نَقشَہ ۔ |
| 25. | Cardiograph | Adjective, Adverb, Greek کارڈیو گراف ۔ قَلب نِگار ۔ دِل کی دھَڑکَن اور قُوَّت اور قِسَم کو کاغَذ پر ریکارڈ کَرنے کا آلہ Noun قَلب نِگار ۔ ايک آلَہ جو دِل کے عمَل کا خاکَہ کاغَذ پَر مُرتَسِم کَرتا ہے ۔ |
| cardi found in 47 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.