English to Urdu Translation
caustic found in 7 words. | ||
1. | Caustic | adj. 1. جلانے والا ۔ تیز ۔ مقرّح 2. کاری ۔ حادہ n. کاٹ کرنے والی اوکھد ۔ کھار ۔ جلانے والی دوا ۔ تیزاب Adjective کھارا۔ کاوی۔ سوزندہ۔ Noun کاسٹَک ۔ سوزِندہ ۔ نامیاتی نَسیج کے لیے تَباہ کُن Noun جلانے والا ۔ کھال میں سوزِش پیدا کرنے والا ۔ |
2. | Caustic curve | Noun کوئی عدسہ اگر پتلا ہو اور اِس میں خم بھی معمُولی ہو تو وہ روشنی کو ایک جگہ مرکُوز کر دیتا ہے ۔ |
3. | Caustic potash | Noun پوٹاشیم ہائڈرو آکسائیڈ ۔ جِسے چیزوں سے چِکنائی صاف کرنے اور رنگ و روغن کو نرم کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4. | Caustic soda | Noun (کیمیا) کاوی سوڈا۔ کھار۔ کاسٹک سوڈا۔ |
5. | Caustically | Adverb طعن آمیزانہ۔ |
6. | Causticity | Noun سوزش کی صفت۔ کاویّت۔ حرق۔ |
7. | Caustics | adj. 1. جلانے والا ۔ تیز ۔ مقرّح 2. کاری ۔ حادہ n. کاٹ کرنے والی اوکھد ۔ کھار ۔ جلانے والی دوا ۔ تیزاب Adjective کھارا۔ کاوی۔ سوزندہ۔ Noun کاسٹَک ۔ سوزِندہ ۔ نامیاتی نَسیج کے لیے تَباہ کُن Noun جلانے والا ۔ کھال میں سوزِش پیدا کرنے والا ۔ |
caustic found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.