English to Urdu Translation

cereb found in 20 words.
1.CerebNoun
دماغ دمبغ ۔ چھوٹا دماغ ۔ جو پُشت پر ہوتا ہے ۔
2.Cerebellan.
بھیجے کی پچھلی کوٹھڑی
Noun
دُمیغ۔ عقبی دماغ۔ چھوٹا دماغ۔
Noun
دَمیغ ۔ چھوٹا دَماغ ۔ فَحیخ ۔ دَماغ کا وہ حِصّہ جو سیریبرَم کے نیچے اور پیچھے واقع ہوتا ہے ۔ تحریکِ اعضا کا ذِمَّہ دار اور رَبط اور تَعاوُن کا مَرکَز
3.CerebellarArticle
دمیغی۔ دماغی۔ فکری۔
4.Cerebellumn.
بھیجے کی پچھلی کوٹھڑی
Noun
دُمیغ۔ عقبی دماغ۔ چھوٹا دماغ۔
Noun
دَمیغ ۔ چھوٹا دَماغ ۔ فَحیخ ۔ دَماغ کا وہ حِصّہ جو سیریبرَم کے نیچے اور پیچھے واقع ہوتا ہے ۔ تحریکِ اعضا کا ذِمَّہ دار اور رَبط اور تَعاوُن کا مَرکَز
5.Cerebellumsn.

6.Cerebran.
بھیجے کی اگلی کوٹھڑی
Noun
کلاں دماغ۔ فقاری۔ جانور کے مغز کا خاص حصہ۔
Noun
بَڑا دَماغ ۔ مَخ ۔ دَماغ کا بالائی اور سَب سے بَڑا حِصّہ ۔ کَلیدی اور کَبیری حِصَّہ
7.Cerebraladj.
مغزی ۔ موردھن
Latin
دَماغی فَحی ۔ سیریبرَم سے مُتعِلَق
Article
مخی۔ دماغی۔ دماغ سے متعلق۔
8.Cerebral accidentNoun
حادثہ دماغ۔ دماغی جریان خون۔ دماغ کے اندر اچانک چوٹ لگنے کا عمل۔
9.Cerebral hemisphereNoun
دماغ کے دو بل کھاۓ ہوۓ حصّوں میں سے کوئی ایک حصّہ۔
10.Cerebral palsyNoun
دماغی فالج۔ فالج جو پیدایش سے پہلے ہو۔
11.Cerebral.Latin
دَماغی فَحی ۔ سیریبرَم سے مُتعَلِق
12.Cerebralsadj.
مغزی ۔ موردھن
Latin
دَماغی فَحی ۔ سیریبرَم سے مُتعِلَق
Article
مخی۔ دماغی۔ دماغ سے متعلق۔
13.CerebrateVerb
دماغی قوت کا حامل ہونا۔ سُوجھنا۔
14.CerebrationLatin
دَماغی عمَل ۔ ذہنی طَور پر فعال ہونا
Noun
دماغی عمل۔ سوچنے کا عمل۔ فعالیت دماغی۔
15.CerebrospinalLatin
دَماغی نَخائی ۔ دَماغ اور نَخاع سے مُتعَلِق
Article
دماغی نُخاعی۔ دماغی اعصاب کے متعلق۔
16.Cerebrospinal fluidNoun
کیلوس جیسا رقیق مادہ۔
17.Cerebrospinal meningitisNoun
گردن توڑ بخار۔ ورم مخایہ۔ منینجس کا ورم۔
18.CerebrovascularLatin
دَماغی عرُوقی ۔ دَماغ کی خُونی رَگوں کے مُتعَلِق
19.Cerebrumn.
بھیجے کی اگلی کوٹھڑی
Noun
کلاں دماغ۔ فقاری۔ جانور کے مغز کا خاص حصہ۔
Noun
بَڑا دَماغ ۔ مَخ ۔ دَماغ کا بالائی اور سَب سے بَڑا حِصّہ ۔ کَلیدی اور کَبیری حِصَّہ
20.Cerebrumsn.
بھیجے کی اگلی کوٹھڑی
Noun
کلاں دماغ۔ فقاری۔ جانور کے مغز کا خاص حصہ۔
Noun
بَڑا دَماغ ۔ مَخ ۔ دَماغ کا بالائی اور سَب سے بَڑا حِصّہ ۔ کَلیدی اور کَبیری حِصَّہ
cereb found in 20 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.