English to Urdu Translation

check found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Checkn.
1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید
2. کشت ۔ شہ
3. چار خانہ ۔ شکر پارہ
4. جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان
5. ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل
6. نشان ۔ علامت ۔ صاد
v. a.
1. روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا
2. رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا
3. ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا
4. جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا
5. کشت دینا ۔ شہ دینا
6. نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا
n.
1. گال ۔ کلّہ ۔ کپول
2. بھاگ ۔ بخرہ ۔ حصہ
3. شوخی ۔ گستاخی
Verb
جائزہ لینا۔ حرکت کو روکنا۔ رکاوٹ ڈالنا۔
Verb
جانچ پڑتال کرنا ۔ جائزہ لینا ۔
2.Check listNoun
شناختی فہرست۔ فہرست حوالہ۔ تقابل۔
3.Check offNoun
ایک قاعدہ جس کے تحت آجر یونین کے ممبروں کی اجرت میں سے یونین کا چندہ وصول کرتا ہے۔
4.Check valveNoun
یک طرفہ والو صمام۔ ایک طرف کھلنے والا والو۔
5.Check-outNoun
وہ کاوٴنٹر جس پر اشیا دیکر قیمت وصول کرتے ہیں۔
6.Check-out timeNoun
وہ مقررہ وقت جس سے پہلے ہوٹل کا کمرہ خالی کر دینا چاہیے۔
7.Check-pointNoun
تفتیش گاہ۔ پڑتال چوکی۔
8.CheckbookNoun
چیک بُک۔ بنک کے سادہ چیکوں کی کتاب۔
9.Checkclerkn.
پڑتالیا ۔ حساب کیپڑتال کرنے والا
10.Checkedn.
1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید
2. کشت ۔ شہ
3. چار خانہ ۔ شکر پارہ
4. جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان
5. ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل
6. نشان ۔ علامت ۔ صاد
v. a.
1. روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا
2. رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا
3. ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا
4. جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا
5. کشت دینا ۔ شہ دینا
6. نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا
n.
1. گال ۔ کلّہ ۔ کپول
2. بھاگ ۔ بخرہ ۔ حصہ
3. شوخی ۔ گستاخی
Verb
جائزہ لینا۔ حرکت کو روکنا۔ رکاوٹ ڈالنا۔
Verb
جانچ پڑتال کرنا ۔ جائزہ لینا ۔
11.Checkerv. a.
آڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا
Noun
بساط ۔ بساط شطرنج۔ گوٹ۔
12.CheckerberryNoun
امریکی بتول۔ امریکی بیری۔
13.CheckerbloomNoun
خطمی۔ ارغوانی پھولوں والی بُوٹی۔
14.Checkerboardn.
شطرنج کی میز ۔ تختہٴ نرد ۔ بساط
Noun
بساط ۔ ایک مربع تختہ۔
15.Checkerboardedn.
شطرنج کی میز ۔ تختہٴ نرد ۔ بساط
Noun
بساط ۔ ایک مربع تختہ۔
16.Checkerboardingn.
شطرنج کی میز ۔ تختہٴ نرد ۔ بساط
Noun
بساط ۔ ایک مربع تختہ۔
17.Checkerboardsn.
شطرنج کی میز ۔ تختہٴ نرد ۔ بساط
Noun
بساط ۔ ایک مربع تختہ۔
18.Checkingn.
1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید
2. کشت ۔ شہ
3. چار خانہ ۔ شکر پارہ
4. جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان
5. ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل
6. نشان ۔ علامت ۔ صاد
v. a.
1. روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا
2. رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا
3. ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا
4. جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا
5. کشت دینا ۔ شہ دینا
6. نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا
n.
1. گال ۔ کلّہ ۔ کپول
2. بھاگ ۔ بخرہ ۔ حصہ
3. شوخی ۔ گستاخی
Verb
جائزہ لینا۔ حرکت کو روکنا۔ رکاوٹ ڈالنا۔
Verb
جانچ پڑتال کرنا ۔ جائزہ لینا ۔
19.Checking accountNoun
چیک کھاتہ۔ بنک کھاتہ جو رقم جمع کرنے والا۔
20.Checkmaten.
شہ مات ۔ کشت مات
Noun
شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔
21.Checkmatedn.
شہ مات ۔ کشت مات
Noun
شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔
v. a.
آڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا
Noun
بساط ۔ بساط شطرنج۔ گوٹ۔
22.Checkmatesn.

23.Checkmatingn.

24.CheckreinNoun
عنانہ۔ لجام۔ گھوڑوں کو باندنے والی لگام۔
25.CheckroomNoun
توشہ خانہ۔ وہ کمرہ جس میں عارضی طور پر کپڑے، سامان وغیرہ کچھ دیر باحفاظت رکھا جاۓ۔
check found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.