English to Urdu Translation

chick found in 21 words.
1.Chickn.
1. چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا
2. بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا
3. مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال
Noun
چوزہ۔ پٹھا۔ چینگا۔
2.Chick peaNoun
مصری چنا۔ نخود مصری۔ چھوٹا مٹر۔
3.Chick weedNoun
چوزہ بُوٹی۔ سرخ رنگ کے خاشاکی پودے۔
4.ChickadeeNoun
شمالی امریکہ کا ایک چھوٹا کالے، سفید اور خاکی پروں والا پرندہ۔
5.ChickareeNoun
چکاری۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی سُرخ گلہری۔
6.ChickasawNoun
چکاسا۔ شمالی امریکہ کے مسکوجین انڈین جنگجو قبیلے کا ایک فرد۔
7.Chickenچکن ۔ چوزہ ۔
Noun
پالتو مُرغ۔ باڑے کے احاطہ کا عام پالتو مرغ۔
n.
1. چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا
2. بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا
3. مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال
Noun
چوزہ۔ پٹھا۔ چینگا۔
8.Chicken colonelNoun
پُورا کرنل بمقابلہ لیفٹینینٹ کرنل۔
9.Chicken feedNoun
حقیر سی رقم۔ چھوٹی ریزگاری۔
10.Chicken hawkNoun
دڑبا شکار۔ ایسے شکرے کو کہتے ہیں جو گھریلو پالتو مرغیوں کو شکار کرتا ہے۔
11.Chicken poxNoun
چھوٹی چیچک۔ خسرہ۔ سیتلا۔
Noun
چھوٹی چیچک ۔ موتیا سیتلا ۔ کاکڑا لاکڑا ۔
12.Chicken snakeNoun
اژدہا۔ افعی۔ چوزہ خور۔
13.Chicken switchNoun
ہنگامی بٹن۔ ناگزیری بٹن۔
14.Chicken-heartedAdjective
بُزدل۔ ڈر پوک۔ تُھڑ دلا۔
15.Chicken-liveredAdjective
بُزدل۔ ڈرا ہوا۔ خائف۔
16.Chickenbrothn.
چوزے کا شوربہ
17.Chickenheartedadj.
ڈرپوک ۔ تُھڑدلا ۔ بزدل ۔ بزدلا ۔ گیدڑ
18.Chickenpoxn.
موتیا سیتلا ۔ کودوا
Synonym
لاکڑا کاکڑا ۔ کاکڑا لاکڑا ۔ وائرَس سے ہونے والی بیماری
19.Chickenpoxesn.
موتیا سیتلا ۔ کودوا
Synonym
لاکڑا کاکڑا ۔ کاکڑا لاکڑا ۔ وائرَس سے ہونے والی بیماری
20.Chickpean.
چنا ۔ بُونٹ ۔ انکٹی ۔ جھنگری
21.Chickpeasn.
چنا ۔ بُونٹ ۔ انکٹی ۔ جھنگری
chick found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.