English to Urdu Translation
cl found in 667 words & 27 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Cl | Noun کلورین کی کیمیائی علامت ۔ |
2. | Claasification of crimes | Noun درجہ بندی جرائم ۔ |
3. | Claasification of finger prints | Noun درجہ بندی نشانات انگشت |
4. | Claasification of land | Noun درجہ بندی اراضی ۔ |
5. | Claasification of law | Noun درجہ بندی قانون ۔ |
6. | Claasification of offenders | Noun درجہ بندی مجرمین ۔ |
7. | Clabber | Noun بھٹا ہُوا دودھ ۔ دہی۔ وہ دودھ جو کھٹا ہو جاۓ۔ |
8. | Clack | v.n. 1. کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا 2. بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا n. بک بک ۔ کِلکِل ۔ کلکل ۔ قال مقال ۔ بکواس ۔ جھک Verb کھٹ کھٹ کرنا۔ بَک بَک کرنا۔ کسی چیز کو مار کر اچانک تیز شور کرنا۔ |
9. | Clack valve | Noun پمپ کا والو جس میں پانی کے یک سمتی بہاوٴ کے لیے صرف ایک ہی پٹ ہو۔ |
10. | Clackdish | جھنکار دار تھالی یا کٹورا ۔ فقیر کا پیالہ ۔ چمبل |
11. | Clacked | v.n. 1. کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا 2. بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا n. بک بک ۔ کِلکِل ۔ کلکل ۔ قال مقال ۔ بکواس ۔ جھک Verb کھٹ کھٹ کرنا۔ بَک بَک کرنا۔ کسی چیز کو مار کر اچانک تیز شور کرنا۔ |
12. | Clacker | Noun بک بک کرنے والا۔ پرندے بھگانے کے لیے شور۔ |
13. | Clacking | v.n. 1. کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا 2. بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا n. بک بک ۔ کِلکِل ۔ کلکل ۔ قال مقال ۔ بکواس ۔ جھک Verb کھٹ کھٹ کرنا۔ بَک بَک کرنا۔ کسی چیز کو مار کر اچانک تیز شور کرنا۔ |
14. | Clacks | v.n. 1. کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا 2. بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا n. بک بک ۔ کِلکِل ۔ کلکل ۔ قال مقال ۔ بکواس ۔ جھک Verb کھٹ کھٹ کرنا۔ بَک بَک کرنا۔ کسی چیز کو مار کر اچانک تیز شور کرنا۔ |
15. | Clactonian | Adjective انگلستان میں حجری دور کے تمدّن کے دوسرے عہد کی خاصیّت کا۔ |
16. | Clad | Adjective ملبوس۔ کپڑے پہنا ہوا۔ سجا ہوا۔ Noun نئی شاخ ۔ کونپل ۔ v. a. کپڑے یا پوشاک پہنانا ۔ کپڑے اُڑھانا ۔ کپڑے دینا ۔ کپڑے کا خرچ دینا ۔ کپڑے سے خبر گیری کرنا Verb لباس پہنانا۔ کپڑے۔ پرورش کرنا۔ |
17. | Cladding | Noun دھاتوں کا ایک دوسرے پر خول چڑھانے کا طریقہ۔ Verb کِسی دھات کو اینٹوں یا کِسی اور دھات سے ڈھانپ دینا ۔ |
18. | Cladocarpous | Noun ساق ثمر ۔ کوئی اِضافی شاخ جِس کے سِرے پر پھل لگا ہو ۔ |
19. | Cladode | Noun شاخینہ۔ شاخ برگ۔ پتے۔ |
20. | Cladophyl | Noun چپٹی شاخ۔ شاخ برگ۔ |
21. | Claim | n. 1. طلبی ۔ مطالبہ ۔ مانگ ۔ تقاضا 2. استغاثہ v. a. 1. طلب کرنا ۔ مطالبہ کرنا ۔ دعوے دار ہونا ۔ مواخذہ کرنا 2. درخواست کرنا ۔ نالش کرنا ۔ استغاثہ کرنا Verb طلب کرنا۔ مُطالبہ کرنا۔ حق جتانا۔ Verb حق جتانا ۔ دعویٰ کرنا ۔ |
22. | Claim for damages | Noun دعویٰ معاوضہ ۔ ضرر یا نقصان ۔ |
23. | Claim, accepted | Noun منظور شدہ مطالبہ یا دعویٰ ۔ |
24. | Claim, admission | Noun اقرار دعویٰ ۔ قبولیت دعویٰ ۔ |
25. | Claim, contingent | Noun مشروط دعویٰ ۔ |
cl found in 667 words & 27 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.