English to Urdu Translation

cog found in 46 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Cogv. a.
پھسلا کر لینا ۔ خوشامد سے حاصل کرنا
Noun
گراری۔ دندانہ چرخ۔ دندانے دار پہیہ۔
2.Cogenciesn.
مضبوطی ۔ زور ۔ پختگی ۔ پکائی ۔ استحکام
Noun
معقولیت۔ معقول۔ زور۔
3.Cogencyn.
مضبوطی ۔ زور ۔ پختگی ۔ پکائی ۔ استحکام
Noun
معقولیت۔ معقول۔ زور۔
4.Cogentadj.
قوی ۔ مضبوط ۔ پختہ ۔ پکا ۔ زبردست
Adjective
معقول۔ دلنشین۔ پختہ۔
Adjective
زور دار ۔ قوی ۔ معقول ۔ دلیل کی سے ۔
5.CogentlyAdverb
معقول۔ مضبوطی سے۔ پختگی سے۔
6.Coggedv. a.
پھسلا کر لینا ۔ خوشامد سے حاصل کرنا
Noun
گراری۔ دندانہ چرخ۔ دندانے دار پہیہ۔
7.CoggingNoun
جب دو شہتیر ایک دُوسرے کے اُوپر رکھے جاتے ہیں تو اِنھیں تھوڑا تھوڑا سا کاٹ دیا جاتا ہے تا کہ وہ ایک دُوسرے پر اچھی طرح بیٹھ جائیں اور اپنی جگہ سے کھِسکنے نہ پائیں ۔
v. a.
پھسلا کر لینا ۔ خوشامد سے حاصل کرنا
Noun
گراری۔ دندانہ چرخ۔ دندانے دار پہیہ۔
8.Cogitableadj.
قریب القیاس
Adjective
قریب القیاس۔ سوچے جانے کے قابل۔ تفکیری۔
9.Cogitatev.n.
پچارنا ۔ سوچنا ۔ خیال کرنا
Verb
گہرا سوچ بچار کرنا۔ غور کرنا۔ فکر کرنا۔
Verb
غور کرنا ۔
10.Cogitatedv.n.
پچارنا ۔ سوچنا ۔ خیال کرنا
Verb
گہرا سوچ بچار کرنا۔ غور کرنا۔ فکر کرنا۔
Verb
غور کرنا ۔
11.Cogitatesv.n.
پچارنا ۔ سوچنا ۔ خیال کرنا
Verb
گہرا سوچ بچار کرنا۔ غور کرنا۔ فکر کرنا۔
Verb
غور کرنا ۔
12.Cogitatingv.n.
پچارنا ۔ سوچنا ۔ خیال کرنا
Verb
گہرا سوچ بچار کرنا۔ غور کرنا۔ فکر کرنا۔
Verb
غور کرنا ۔
13.Cogitationn.
سوچ ۔ بچار ۔ خیال ۔ تفکر
Noun
تدبُّر۔ سوچنے کا عمل۔ خیال۔
Noun
غور ۔ فکر ۔ تدبیر ۔
14.Cogitationsn.
سوچ ۔ بچار ۔ خیال ۔ تفکر
Noun
تدبُّر۔ سوچنے کا عمل۔ خیال۔
Noun
غور ۔ فکر ۔ تدبیر ۔
15.CogitativeAdjective
غور و فکر کی قُوّت سے منصف۔ دھیانی۔ متفکَرانہ۔
Adjective
متفکرانہ ۔
16.CogitativelyAdverb
سوچ بچار سے۔ تفکُّر سے۔ غور و خوض سے۔
17.Cognacn.
فرانسیسی برانڈی شراب
Noun
کونیاک۔ فرانسیسی برانڈی جو فرانس کے کونیاک شہر میں منسوب ہے۔
18.Cognacsn.
فرانسیسی برانڈی شراب
Noun
کونیاک۔ فرانسیسی برانڈی جو فرانس کے کونیاک شہر میں منسوب ہے۔
19.Cognateadj.
ناتے دار ۔ رشتے دار ۔ قرابتی ۔ سمبندھی ۔ نسبتی
Adjective
ہم اصل۔ خونی رشتہ سے قرابت دار۔ ہم جد۔
20.CognatesNoun
نظائر۔
adj.
ناتے دار ۔ رشتے دار ۔ قرابتی ۔ سمبندھی ۔ نسبتی
Adjective
ہم اصل۔ خونی رشتہ سے قرابت دار۔ ہم جد۔
21.CognaticAdjective
رشتہ داری کا ۔ رشتہ داری سے متعلق ۔
22.CognatioRoman Law
خونی رشتہ داری ۔
23.CognationNoun
مشترک خون۔ ہم نسلیّت۔ رشتہ داری۔
Noun
خونی رشتہ داری ۔ ایک بزرگ کی اولاد ۔ ایک مورث اعلٰی کی اولاد ۔
24.Cognitionn.
آگاہی ۔ واقفیت ۔ علم ۔ گیان ۔ دانش ۔ معرفت
Latin
گیان ۔ بَیداری ۔ ذہَن کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک
Noun
شناخت۔ جاننے کا عمل۔ احساس۔
Noun
ادراک ۔ قوت ۔
25.Cognitionsn.
آگاہی ۔ واقفیت ۔ علم ۔ گیان ۔ دانش ۔ معرفت
Latin
گیان ۔ بَیداری ۔ ذہَن کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک
Noun
شناخت۔ جاننے کا عمل۔ احساس۔
Noun
ادراک ۔ قوت ۔
cog found in 46 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.