English to Urdu Translation

condense found in 7 words.
1.Condensev.n.
گاڑھا ہونا ۔ گڑھیانا ۔ جمنا ۔ کثیف ہونا ۔ منجمد ہونا ۔ بستہ ہونا
Verb
مُنجمد کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ کثِیف کَرنا ۔
v. a.
گاڑھا کرنا ۔ بستہ کرنا ۔ جمانا ۔ منجمد کرنا ۔ کثیف کرنا
Noun
اِنجماد ۔ عمل تَکثِیف کے نتیجہ میں بننے والی چیز ۔ تکاثُف ۔
2.CondensedAdjective
جمایا ہوا ۔ گاڑھا ۔ کثِیف ۔
v.n.
گاڑھا ہونا ۔ گڑھیانا ۔ جمنا ۔ کثیف ہونا ۔ منجمد ہونا ۔ بستہ ہونا
Verb
مُنجمد کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ کثِیف کَرنا ۔
3.Condensed milkNoun
ماوا ۔ بَستہ دودھ ۔ گاڑھا کیا ہوا دودھ ۔
4.Condensed nucleusNoun
دو حلقوں کے کِسی مُشتَرِک حِصّہ کا مِلنا ۔
5.CondenserNoun
کَنڈنسر ۔ مَکثَف ۔ آلہٴ تَکثِیف ۔
Noun
مکثفہ یا کنڈنسر جِسے کپیسٹر بھی کہتے ہیں ۔
6.Condenser, Noun
زبیق ۔ مکثفہ ۔ ایک آلہ جِس سے بھاپ کو ٹھنڈا کر کے اِسے دوبارہ پانی میں تبدیل کرتے ہیں ۔
7.Condensesv.n.
گاڑھا ہونا ۔ گڑھیانا ۔ جمنا ۔ کثیف ہونا ۔ منجمد ہونا ۔ بستہ ہونا
Verb
مُنجمد کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ کثِیف کَرنا ۔
condense found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.