English to Urdu Translation
contour found in 10 words. | ||
1. | Contour | n. روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول Noun محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔ |
2. | Contour feather | Noun قنطوری پنکھ ۔ پرندے کے جسم پَر اُوپر والا کوئی ایک پنکھ جو اُس کے جسم کی حدود اور ساخت متعیّن کَرتا ہے ۔ |
3. | Contour flying | Noun قنطوری اُڑان ۔ ہوائی جہاز کو ایک مُقرّرہ بلندی پَر پہاڑی سلسلہ کے ساتھ ساتھ اڑانے کا عمل ۔ |
4. | Contour line | Noun لہر ۔ قنطور ۔ خطِّ ہم اِرتفاع ۔ |
5. | Contour lines | Noun خطُوط ہم اِرتفاع ۔ ایسے خطُوط جو نقشے پر یکساں سطح رکھنے والے مقامات کو مِلانے کے لیے بناۓ جاتے ہیں ۔ |
6. | Contour map | Noun ارتفاعی نقشہ ۔ قنطوری نقشہ ۔ نقشہٴ مقام نگاری ۔ |
7. | Contour sheet | Noun قنطوری چادر ۔ بستر پر بچھائی جانے والی وہ چادر جس کے چاروں کونوں پر ربر لگی ہوتی ہے ۔ |
8. | Contoured | n. روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول Noun محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔ |
9. | Contouring | n. روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول Noun محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔ |
10. | Contours | n. روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول Noun محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔ |
contour found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.