English to Urdu Translation

contra found in 95 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Contraadj.
بمکھ ۔ بُردھ ۔ بپریت ۔ برخلاف ۔ برعکس ۔ بالعکس
مخالف ۔ برعکس ۔ متضاد ۔
2.Contra-indicationsNoun
کِسی مَرض میں مُتضاد علامات کا ہونا
3.Contra-rotating propellersNoun
طیّارے کے دو پنکھے جو مُخالِف سمت میں گَردِش کرتے ہیں اور آگے پیچھے لگے ہوتے ہیں ۔
4.Contrabandadj.
برجت ۔ ممنوع ۔ خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ ممتنح ۔ مناہی
n.
مال یا سوداگری ممنوع از قانون ۔ تجارت ناجائز
Noun
ممنوعہ شۓ ۔ اسمگلنگ ۔ ممنوع تِجارت ۔
Noun
ناجائز ۔ ممنوع مال ۔ سمگل شدہ تجارت
5.Contraband of waradj.
برجت ۔ ممنوع ۔ خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ ممتنح ۔ مناہی
n.
مال یا سوداگری ممنوع از قانون ۔ تجارت ناجائز
Noun
ممنوعہ شۓ ۔ اسمگلنگ ۔ ممنوع تِجارت ۔
Noun
ناجائز ۔ ممنوع مال ۔ سمگل شدہ تجارت
6.ContrabandageNoun
چور بازاری ۔ اسمگلنگ ۔
7.ContrabandistNoun
اسمگلر ۔ محصول چور ۔ محصول مار ۔
8.Contrabandsadj.
برجت ۔ ممنوع ۔ خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ ممتنح ۔ مناہی
n.
مال یا سوداگری ممنوع از قانون ۔ تجارت ناجائز
Noun
ممنوعہ شۓ ۔ اسمگلنگ ۔ ممنوع تِجارت ۔
Noun
ناجائز ۔ ممنوع مال ۔ سمگل شدہ تجارت
9.ContrabassNoun
سارنگی نُما باجا ۔ ایک قِسم کی سارنگی ۔ زیریں ترین سُر والا ساز ۔
10.ContrabassoonNoun
زیریں ترین سُروں کا ساز ۔ زیادہ گہرے سُروں کا ساز ۔
11.ContraceptionNoun
امتناع حمل ۔ منع حمل ۔ دفع حمل ۔
12.ContraceptiveAdjective
مائع حمل ۔ حمل روکنے کے مُتعلّق ۔ دافع حمل ۔
13.Contractv.n.
1. سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا
2. عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا
v. a.
1. تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
2. اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
3. چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
4. منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
5. حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
n.
1. بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ
2. اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا
Adjective
سِمٹنا ۔ سُکڑنا ۔ تنگ یا کوتاہ کرنا ۔ مثلاً چمڑے کو اُبالا جاۓ تو وہ سُکڑ جاتا ہے۔
Verb
مُختصر کَرنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ کم کَرنا ۔
Noun
عہد۔ معاہدہ ۔ ميثاق ۔
Noun
سُکَڑنا ۔ سائز میں کَم ہونا ۔ مُختَصَر ہونا ۔ چھُوت کے ذَریعے حاصَل کَرنا
14.Contract executoryمعاہدہ تعميل طلب ۔ جہاں کسی فريقِ معاہدہ کے ذمہ کچھ نہ کچھ کرنا باقی ہو ۔
15.Contract accessoryمعاہدہ کی تکميل کے ليے ابتدائی معاہدہ
16.Contract actقانون معاہدہ
17.Contract aleatoryمعاہدہ ۔ جہاں ايک فريق کی طرف سے تعميل لازماً کسی اتفاقی عمل پر ہوتی ہے
18.Contract bilateralعہودِ بِلمُقابِل ۔ بالمقابلِ معاہدہ
19.Contract bridgeNoun
اِقراری برج ۔ کنٹریکٹ برج ۔ تاش کے کھیل برج کی ایک قِسم ۔
دَرَج بالا کھيل کی ايک جَديد شَکَل ۔
20.Contract c & fmqمعاہدہ بقيمت و کرايہ ۔
21.Contract continuingمعاہدہ مسلسل ۔، جس ميں وقتاً فوقتاً متعدد کاموں کی تعميل کا اقرار کيا جاتا ہے
22.Contract dependentمعاہدہ ۔ جس کا انحصار دوسرے معاہدے پر ہو
23.Contract executedمعاہدہ تعميل شدہ ۔ جب معاہدہ کی تعميل دونوں فريقوں کی طرف سے ہو جائے
24.Contract noteياد داشت معاہدہ
25.Contract of guaranteeمعاہدہ ضمانت ۔
contra found in 95 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.