English to Urdu Translation

cottage found in 6 words.
1.Cottagen.
چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔
Noun
جھونپڑی ۔ کُٹیا ۔ غریب خانہ ۔ چھوٹا رہنے کا مکان ۔ صحت افزا مقام پر فرود گاہ ۔
2.Cottage cheeseNoun
خانہ ساز پنیر ۔ دودھ کے دھی سے بنایا ہوا نرم و سفید پنیر ۔
3.Cottage puddingNoun
کا ٹیج پڈنگ ۔ خانہ ساز پڈنگ ۔ نُقل جو میٹھی چٹنی لگے ہوۓ کیک پَر مُشتمل ہوتا ہے ۔
4.Cottagern.
1. جھونپڑی یا کُٹی کا رہنے والا
2. معافی دار
Noun
جھونپڑی نشین ۔ کُٹیا نشین ۔ جھونپڑی کا رہنے والا ۔ جُھگی باش ۔
5.Cottagersn.
1. جھونپڑی یا کُٹی کا رہنے والا
2. معافی دار
Noun
جھونپڑی نشین ۔ کُٹیا نشین ۔ جھونپڑی کا رہنے والا ۔ جُھگی باش ۔
6.Cottagesn.
چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔
Noun
جھونپڑی ۔ کُٹیا ۔ غریب خانہ ۔ چھوٹا رہنے کا مکان ۔ صحت افزا مقام پر فرود گاہ ۔
cottage found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.