English to Urdu Translation

cow found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Cown.
گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین
v. a.
ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا
کاو ۔ گائے
Noun
گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔
2.Cow collegeNoun
دیہی علاقہ کے لیے موزوں چھوٹا زراعتی کالج ۔
3.Cow handNoun
مویشی خانے کا ملازم ۔ گوالا ۔ مالازم گئو شالہ ۔
4.Cow-herdکاو ہرڈ ۔ گوالا ۔ دودھ والا ۔ دودھی ۔
5.CowageNoun
کوانچ ۔ کونچ ۔ پھلی دار پودا ۔ کونچ پودے کی پھلی ۔
6.Cowardadj.
ڈرپوک۔ بزدلا۔ بزدل۔ کائر۔ نامرد۔ ہیٹا۔ ڈرپوکنا۔ بھگوڑا۔ لینڈی۔ پادگھابرا۔ ہیز
Noun
بُزدل ۔ ڈرپوک ۔ پست ہمت آدمی ۔ بُزدل شخص ۔
7.Cowardicen.
ڈرپوکی۔ ڈرپوک پن۔ ہیٹاپن ۔ بزدلی۔ نامردی۔ کم ہمتی
Noun
بزدلی ۔ فقدانِ ہمت ۔ شرمناک خوف ۔ بودا پن ۔
8.CowardlinessNoun
بزدلی ۔ ڈرپوکی ۔ نامردی ۔ کم ہمتی ۔
n.
ڈرپوکی۔ ڈرپوک پن۔ ہیٹاپن ۔ بزدلی۔ نامردی۔ کم ہمتی
Noun
بزدلی ۔ فقدانِ ہمت ۔ شرمناک خوف ۔ بودا پن ۔
9.CowardlyAdjective, Adverb
بزدلانہ ۔ نامردانہ ۔
adj.
ڈرپوک۔ بزدلا۔ بزدل۔ کائر۔ نامرد۔ ہیٹا۔ ڈرپوکنا۔ بھگوڑا۔ لینڈی۔ پادگھابرا۔ ہیز
Noun
بُزدل ۔ ڈرپوک ۔ پست ہمت آدمی ۔ بُزدل شخص ۔
10.CowbaneNoun
شوکرانِ آبی ۔ مویشیوں کے لیے زہریلا پودا ۔ امریکا کا دلدلی پودا ۔ زہریلا پودا ۔
11.CowbellNoun
گئو گھنٹی ۔ گاۓ کی گردن پر باندھنے والی گھنٹی ۔
12.CowberryNoun
جھڑ بیری ۔ گوندنی یا پھل جو چراگاہوں میں اگنے والی جھاڑیوں میں لگتے ہیں ۔
13.CowbirdNoun
سار ۔ امریکی مینا ۔ گاۓ پرندہ ۔
14.CowboyNoun
کاوٴ بواۓ ۔ گوالا ۔ گوالیا ۔
15.CowcatcherNoun
انجن کا چھاج ۔ ریل انجن کے سامنے فولادی چوکھٹا جو رستے سے رکاوٹیں دور کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
16.Cowdungn.
گوبر۔ گومئی۔ (dry) اُپلا۔ ارنا۔ کنڈا۔ گوسا۔ گوٹھا۔ پاچک دشتی
17.Cowedn.
گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین
v. a.
ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا
کاو ۔ گائے
Noun
گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔
18.Cowerv.n.
ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا
Verb
خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔
19.Coweredv.n.
ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا
Verb
خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔
20.Coweringv.n.
ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا
Verb
خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔
21.CoweringlyNoun
دبک کر ۔ جھک کر ۔ ڈرتے ڈرتے ۔
22.Cowersv.n.
ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا
Verb
خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔
23.Cowherdn.
گھوسی۔ گوپال۔ گوالا۔ اہیر۔ گوالیا۔ گائے چرّیا۔ گائے گھیرا
Noun
گھوسی ۔ پیشہ ور گوالا ۔ گاۓ چریا ۔ اہیر ۔
24.Cowherdsn.
گھوسی۔ گوپال۔ گوالا۔ اہیر۔ گوالیا۔ گائے چرّیا۔ گائے گھیرا
Noun
گھوسی ۔ پیشہ ور گوالا ۔ گاۓ چریا ۔ اہیر ۔
25.Cowhiden.
گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا
Noun
گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔
cow found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.