English to Urdu Translation

critical found in 9 words.
1.CriticalAdjective
تنقیدی ۔ تنقید کے متعلّق ۔ مبصرانہ ۔ معترضانہ ۔ نقاد کے فن سے متعلّق ۔
Adjective
نازک ۔ تشويش ناک ۔ بحرانی
2.Critical angleNoun
بصریات ۔ زاویہ فاصل ۔ انعطافی واسطے میں داخل ہونے والی شعاع کا زاویہ ۔ محتوی سطح پر آنے والی شعاع کا زاویہ ۔
3.Critical anglesNoun
زاویہ فاصل ۔ اگر روشنی کِسی کثیف واسطے سے کِسی لطیف واسطے کی طرف جا رہی ہو اور روشنی کی شُعاع اِس سطح پر کسی خاص زاویے سے کم کا زاویہ بناۓ تو روشنی دُوسری جانِب نہیں جاتی ۔
4.Critical massNoun
کمیت فاصل ۔ یُورے نیم یا پلوٹونیم کی اِتنی کمیت کہ وہ خُود پرور مُسلسل تعامُل پیدا کرنے کے لیے کافی ہو ۔
5.Critical pointNoun
طیرانیات ۔ نُقطہ فاصل ۔ طیارے کی اُڑان کے دوران وہ نقطہ جہاں سے منزل کی طرف پرواز اور واپسی میں ایک جتنا وقت لگے ۔
6.Critical pressureNoun
فاصل دباوٴ ۔ وہ دباوٴ جِس پر کوئی گیس مائع بن جاتی ہے ۔
7.Critical temperatureNoun
طبیعیات ۔ فاصل تپش ۔ گیس کا وہ درجہ حرارت جس کے اوپر کوئی بھی دباوٴ اثر انداز نہیں ہوتا ۔
8.CriticallyAdverb
تنقیدی طریقے سے ۔ اچھی طرح دیکھ بھال کر ۔ جانچ پرکھ سے ۔ ٹھیک وقت پر ۔ نازک حالت میں ۔
Adverb
ناقدانہ ۔ تنقيدی نظر سے ۔ جانچ پرکھ کر
9.CriticalnessNoun
نقد و نظر ۔ نزاکت ۔ نازک پن ۔
critical found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.