English to Urdu Translation

cruc found in 21 words.
1.CrucNoun
کراس ۔ چلیپائی ۔ صلیب نُما ۔
2.Crucesn.
معمہ۔ پیچ۔ عقدہ۔ دشواری۔ مرحلہ۔ مشکل مرحلہ
Noun
صَلیب ۔ مَعمَا ۔ پیچ ۔ عُقدہ ۔ دُشواری ۔ مَرحلہ ۔ بُنیادی نُکتہ ۔
3.Crucialadj.
1. آڑا ترچھا
2. قطعی۔ ناطق۔ پرمانک۔ دو ٹوک
حتمی ۔ فيصلہ کن ۔ قطعی
Adjective
قطعی ۔ فیصلہ کُن ۔ ناطق ۔ نازُک ۔ معرکے کا ۔ دو ٹوک ۔
4.CruciateAdjective
چلیپائی ۔ چوپاری ۔ صَلیب نُما ۔ صَلیب دار ۔ صَلیبی ۔ تَصَالبی ۔
Noun
صَلیب دار ۔ کَراس کی شَکَل والا
5.Cruciblen.
کٹھالی
Adjective
کٹھالی ۔ مٹّی ۔ چِینی ۔ گریفائٹ ۔ پلاٹینم ۔ مُشکل اِمتحان ۔ نازک موقع ۔
Noun
کٹھالی ۔ اِنگشتانے سے مُشابہ مٹی یا چینی کا برتن جو کیمیائی تجربے میں کِسی چیز کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
6.Crucible processNoun
فولاد تیار کرنے کا ایک طریقہ جِس میں لوہے اور فولاد کو ایک بند کٹھالی یا خاص بھٹی میں پِگھلایا جاتا ہے ۔
7.Cruciblesn.
کٹھالی
Adjective
کٹھالی ۔ مٹّی ۔ چِینی ۔ گریفائٹ ۔ پلاٹینم ۔ مُشکل اِمتحان ۔ نازک موقع ۔
Noun
کٹھالی ۔ اِنگشتانے سے مُشابہ مٹی یا چینی کا برتن جو کیمیائی تجربے میں کِسی چیز کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
8.CruciferNoun
صَلیب بَردار ۔ عیسائیوں کے مذہبی جلُوس میں صَلیب لے کَر چلنے والا ۔ صَلیبی پودا ۔ صَلیبی ۔
9.CruciferaeNoun
شلغمیہ ۔ گل شبو یا بند گوبھی کے خاندان کے پودے جِن کے ہر پھُول میں چار پنکھڑیاں ہوتی ہیں ۔
10.CruciferousAdjective
صَلیب نُما ۔ صَلیب بَردار ۔ صَلیب دَر گِلو ۔ صَلیب کا حامِل ۔ صَلیبی پودا ۔ صَلیب نُما پَنکھڑیوں والا پُھول ۔
11.Crucifiedv. a.
صلیب یا دار پر کھینچنا
Verb
صَلیب پَر چڑھانا ۔ سُولی دینا ۔ سُولی پَر ٹانگ دینا ۔ بے رَحمی کا بَرتاوٴ کَرنا ۔ مُشکیں کَسنا ۔ صَلیب بنانا ۔
12.CrucifierNoun
صَلیب پَر چَڑھانے والا ۔ سُولی دینے والا ۔ مُصَلِّب ۔
13.Crucifiesv. a.
صلیب یا دار پر کھینچنا
Verb
صَلیب پَر چڑھانا ۔ سُولی دینا ۔ سُولی پَر ٹانگ دینا ۔ بے رَحمی کا بَرتاوٴ کَرنا ۔ مُشکیں کَسنا ۔ صَلیب بنانا ۔
14.Crucifixn.
حضرت عیسیٰ کے مصلوب ہونے کی پرتما
Noun
صَلیب ۔ حَضرَت عیسیٰ کی مَصلوب تَصویر ۔ صَلیب بطورِ علامتِ عیسائیت ۔
15.Crucifixesn.
حضرت عیسیٰ کے مصلوب ہونے کی پرتما
Noun
صَلیب ۔ حَضرَت عیسیٰ کی مَصلوب تَصویر ۔ صَلیب بطورِ علامتِ عیسائیت ۔
16.Crucifixionn.
صلیب کشی۔ دار کشی
Noun
تَصلیب ۔ مَصلوب کَرنے کا عمل ۔ حَضرَت عیسیٰ کو صَلیب پَر چڑھانے کا عمَل ۔ سخت بے رحمانہ ظُلم ۔ اذیت ۔ تَکلیف ۔
17.Crucifixionsn.
صلیب کشی۔ دار کشی
Noun
تَصلیب ۔ مَصلوب کَرنے کا عمل ۔ حَضرَت عیسیٰ کو صَلیب پَر چڑھانے کا عمَل ۔ سخت بے رحمانہ ظُلم ۔ اذیت ۔ تَکلیف ۔
18.Cruciformadj.
صلیبی۔ صلیب کی شکل کا۔ چلیپا سا۔ ستیا سا
Adjective
صَلیب کی شکل کا ۔ صَلیب صُورَت ۔ صَلیب نُما ۔ چلیپائی ۔
19.Cruciformsadj.
صلیبی۔ صلیب کی شکل کا۔ چلیپا سا۔ ستیا سا
Adjective
صَلیب کی شکل کا ۔ صَلیب صُورَت ۔ صَلیب نُما ۔ چلیپائی ۔
20.Crucifyv. a.
صلیب یا دار پر کھینچنا
Verb
صَلیب پَر چڑھانا ۔ سُولی دینا ۔ سُولی پَر ٹانگ دینا ۔ بے رَحمی کا بَرتاوٴ کَرنا ۔ مُشکیں کَسنا ۔ صَلیب بنانا ۔
21.Crucifyingv. a.
صلیب یا دار پر کھینچنا
Verb
صَلیب پَر چڑھانا ۔ سُولی دینا ۔ سُولی پَر ٹانگ دینا ۔ بے رَحمی کا بَرتاوٴ کَرنا ۔ مُشکیں کَسنا ۔ صَلیب بنانا ۔
cruc found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.