English to Urdu Translation

cryo found in 23 words.
1.CryoAdjective
جِس کا تَعلُّق برف سے ہو ۔
2.CryobiologyNoun
برودیات ۔ بَر دیات ۔ حیاتیاتی نِظاموں پَر بہت زیادہ سَردی کے اَثرات کا مُطالعہ ۔
3.CryogenNoun
اِنجمادی آمیزہ ۔ دَرجہ حرَارَت گِرانے والا ایک مادّہ ۔ برف جمانے والا ۔ مسالا ۔ بَردزہ ۔
4.CryogenicGreek
بَروزا ۔ کَم دَرجہ حَرارَت پَیدا کَرنے کا سامان
Adjective
اِنجمادی ۔ بَردزا ۔
5.Cryogenic lakeNoun
مُستَقلاً بَرف سے مُنجَمِد علاقے کی ایک جھیل جہاں مقامی گداختی سے پانی بَنتا رہتا ہے ۔
6.Cryogenic techniqueNoun
طریقہ اِنجماد ۔ برف جمانے یا درجہ حرارت بہت کم کرنے کے طریقے ۔
7.CryogenicsNoun
بَردیّات ۔ علمِ تَبرید ۔ طبیعیات کی وہ شاخ جو کَم سے کَم دَرجہ ہاۓ حرارت کا مُطالعہ کَرتی ہے ۔
8.CryoliteNoun
کرائیو لائٹ ۔ گرینا پنڈی بِلّور ۔ سوڈیم اور ایلومینم کا کلورائڈ ۔
Noun
برف کی طرح سفید معدنی دھات جو سَنگ خارا کی چٹانوں میں پائی جاتی ہے ۔
9.CryometerNoun
بَرودَت پیما ۔ بَرد پیما ۔ کَم دَرجہ ہاۓ حرارت ناپنے والا تَھرما میٹر ۔
10.CryonicAdjective
اِنجمادی ۔
11.CryonicsNoun
اِنجمادیات ۔ مُردہ اِجسامِ نامی کو اِس اُمید پَر مُنجَمَد کَر دینے کا نِظام کہ مُستَقبِل میں اِنہیں دوبارہ زِندہ کَر کے اِستعمال کیا جاسکے ۔
12.CryopexyNoun
آپریشَن کے ذَریعے جوڑنا
13.CryophyteNoun
یخ نبات ۔ اُشنہ ۔ کبھی کبھی کائی کی شکل میں بَرف پَر اُگنے والا پودا جِس سے بَرف کا رَنگ سُرخ ہو جاتا ہے ۔
14.CryopobeNoun
آلَہ جو انجماد کے ذَریعے کام کَرتا ہے
15.Cryopreciptate therapyہیموفیلیا میں رَوانی خُون کو روکنے کے لیے فیکٹَر ۸ کا اِستَعمال
16.CryoprobeGreek, Latin
فریزِنگ پَروب
17.CryoscopeNoun
بَرد بین ۔ بَرد نُما ۔ نُقطہٴ اِنجماد بین ۔ نُقطہٴ اِنجماد کا تعین کَرنے والا آلہ ۔
18.CryoscopicAdjective
بَرف نُما ۔ نُقطہٴ اِنجماد کے تعین سے مُتعلّق ۔
19.CryoscopyNoun
بَرد نُمائی ۔ بَرد بینی ۔ نُقطہٴ اِنجماد بینی ۔ اِنجماد نُمائی ۔ بَرف بینی ۔
20.CryostatNoun
مُبَرِّد قرَار ۔ تَبرید نُما ۔ حَرسکونی آلہ جو گِرا ہُوا دَرجہ حرارت قائم رَکھنے کے کام آتا ہے ۔
21.CryosurgeryNoun
بَرد جرّاحی ۔ عمل جرّاحی ۔ برودَتِ جرّاحی ۔ بَرف جرّاحی ۔ تَبریدی جرّاحی ۔
Noun
غَیر صِحَت مَند نَسیج کو خَتَم کَرنے کے لیے سَخَت سَردی کا اِستَعمال
22.CryothalamectomyGreek
تھیلامِس میں فَریزِنگ کا اِستَعمال
23.CryotherapyNoun
تَبریدی عِلاج ۔ سَردی یا تَبرید کے ذریعے بیماری کا عِلاج ۔ بَرف عِلاج ۔
cryo found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.