English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.DecrierNoun
مُذّمتی۔ ملامتی۔ عیب جُو۔
1127.Decriesv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
1128.Decryv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
1129.Decryingv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
1130.DecubitusNoun
کیازما ۔ اعصابی رَیشوں کا کِسی ایک نُقطے پر ایک دُوسرے کو قَطَع کَرنا
Noun
افتادگی ۔ وہ شکل جِس میں کوئی شخص بِستر پر لیٹا ہوا ہو اگر کوئی شخص بیہوش ہو تو اِس کے لیٹنے کے انداز سے یہ ظاہِر ہوتا ہے کہ اِس کے زخم یا درد کِس جگہ ہے ۔
1131.Decubitus ulcerNoun
ناسُور پَلَنگ ۔ پہلے مُتاثَرَہ حِصّہ سُرخ ہوتا ہے پھِر نَرم ہو کَر جِلد پھَٹ جاتی ہے اور ناسُور بَن جاتا ہے
1132.DecumbenceNoun
سرخیزی۔
1133.Decumbentadj.
جھکا یا گرا ہوا۔ جھکا ہوا ڈنٹھل
Adjective
لیٹا ہوا۔ دراز۔ سرخیز۔
1134.DecumbentlyAdverb
لیٹنے کے انداز سے۔ سرخیزی کے طریقے سے۔
1135.DecupleAdjective
دس گُنا۔ دس گنا زیادہ پر مشتمل۔ دہ گُنا۔
1136.Decurrentadj.
نیچے کو رواں۔ ڈالی اتار
1137.DecurvedAdjective
زیر خم۔ نیچے جُھکا ہوا۔ زیر خمیدہ۔
1138.Decussatev. a.
کاٹنا۔ چیرنا۔ قینچی کی طرح کاٹنا۔ ایک لکیر کو دوسری لکیر سے کاٹنا۔ تقاطع کرنا
سامنے کاٹ۔ سنمکھ کاٹ۔ x کی شکل کا۔ متقاطع۔ چلیپا نما
Verb
نقاطع کرنا۔ اس انداز سے آر پار کا سا۔
1139.DecussatelyAdverb
برابر زاویوں سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہوۓ۔
1140.DecussationNoun
تقاطع ۔ تصالب ۔ ایک کے اُوپر سے دُوسرے کا گُزرنا ۔
1141.DedansNoun
دیدان۔ کورٹ کے اُس سرے پر جہاں سے سروس کی جاتی ہے۔
1142.DedendumNoun
گراری کے دندانے کا زیریں حِصَّہ ۔
1143.Dedentitionn.
دانتوں کا گر پڑنا
1144.Dedicatev. a.
1. چڑھانا۔ نذر کرنا۔ متبرک کرنا۔ پاک ٹھیرانا۔ بھیٹ کرنا۔ مقرر کرنا۔ خاص کرنا۔ ٹھیرانا۔ باندھنا۔ معین کرنا۔ معنون کرنا۔ انتساب کرنا۔ تہدیہ کرنا
2. فدا کرنا۔ تصدق کرنا۔ سونپنا
3. اپنی بنائی ہوئی کتاب یا اپنی تصنیف کسی مربی یا دوست کے نام نہاد کرنا۔ نام نہاد کرنا
Verb
معنون کرنا۔ وقف کرنا۔ مخصوص کرنا۔
Verb
کسی مقصد کے ليے وقف کرنا ۔ اپنے آپ کو وقف کرنا ۔ مخصوص کرنا
1145.Dedicatedv. a.

1146.Dedicatesv. a.

1147.Dedicatingv. a.

1148.Dedication 1. چڑھاوا۔ بھیٹ۔ نذر۔ نیاز۔ قربانی۔ ہدیہ۔ انتساب۔ تہدیہ۔ انتسابی کتبہ
2. نام نہادی۔ انتساب
Noun
نذر۔ وقف۔ تہدیہ۔
1149.Dedications 1. چڑھاوا۔ بھیٹ۔ نذر۔ نیاز۔ قربانی۔ ہدیہ۔ انتساب۔ تہدیہ۔ انتسابی کتبہ
2. نام نہادی۔ انتساب
Noun
نذر۔ وقف۔ تہدیہ۔
1150.DedicatorNoun
نذر گُزار۔ منسوب کُنندہ۔ معنون کُنِندہ۔
Noun
وقف کرنے والا ۔ نذر کرنے والا ۔ مخصوص کرنے والا ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.