English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next
1151.DedicatoryAdjective
نذر کی ضرورت پوری کرنے والا۔ انتساب کے طور پر کام دینے والا۔
1152.DedifferentiationNoun
فقدانِ اِمتیاز۔ خلیات کی نسبتاً قدیمی۔ تفریق رُبائی۔
1153.Deducev. a.
نکالنا۔ استخراج۔ استنباط کرنا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
Verb
نتيجہ نکالنا ۔ انجام اخذ کرنا
Noun, Verb
استخراج کرنا ۔ اِستنباط کرنا ۔ نتیجہ نکالنا ۔ اِستنباط ۔ اِستخراج ۔ کوئی معلومات حاصِل کرنے کے بعد اُس سے کوئی نتیجہ اخذ کرنا ۔
1154.Deducedv. a.

1155.Deducesv. a.

1156.Deducibleadj.
پھل نکالنے جوگ۔ نتیجہ نکالنے کے قابل
Adjective
قابل استخراج۔ قابل استنتاج۔ جس سے نتیجہ اخذ کیا جا سکے۔
1157.Deducingv. a.
نکالنا۔ استخراج۔ استنباط کرنا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
Verb
نتيجہ نکالنا ۔ انجام اخذ کرنا
Noun, Verb
استخراج کرنا ۔ اِستنباط کرنا ۔ نتیجہ نکالنا ۔ اِستنباط ۔ اِستخراج ۔ کوئی معلومات حاصِل کرنے کے بعد اُس سے کوئی نتیجہ اخذ کرنا ۔
1158.Deductv. a.
گھٹانا۔ کم کرنا۔ کاٹنا۔ منہا کرنا۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا
Verb
مِنہا کرنا۔ منفی کرنا۔ گنتی۔
Verb
منہا کرنا ۔ کم کرنا ۔ مجرا کرنا
1159.Deductedv. a.
گھٹانا۔ کم کرنا۔ کاٹنا۔ منہا کرنا۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا
Verb
مِنہا کرنا۔ منفی کرنا۔ گنتی۔
Verb
منہا کرنا ۔ کم کرنا ۔ مجرا کرنا
1160.DeductibilityNoun
قابل منہا ہونے کی صفت۔ وضع کرنے کے لائق ہونے کی صفت۔ منہا پذیری۔
1161.DeductibleVerb
قابل منہائی۔ قابل تفریق۔ نکالنے کے قابل۔
1162.Deductingv. a.
گھٹانا۔ کم کرنا۔ کاٹنا۔ منہا کرنا۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا
Verb
مِنہا کرنا۔ منفی کرنا۔ گنتی۔
Verb
منہا کرنا ۔ کم کرنا ۔ مجرا کرنا
1163.Deductionn.
1. تفریق۔ منہائی۔ گھٹانا
2. گھٹی۔ کمی۔ کٹوتی۔ منہائی۔ وضع
3. پھل۔ نتیجہ۔ حاصل۔ ماحصل
Noun
منہائی۔ مجرائی۔ تفریق۔
Noun
نتيجہ ۔ قياس ۔ استخراج ۔ منہائی ۔ تفريق
1164.Deductionsn.
1. تفریق۔ منہائی۔ گھٹانا
2. گھٹی۔ کمی۔ کٹوتی۔ منہائی۔ وضع
3. پھل۔ نتیجہ۔ حاصل۔ ماحصل
Noun
منہائی۔ مجرائی۔ تفریق۔
Noun
نتيجہ ۔ قياس ۔ استخراج ۔ منہائی ۔ تفريق
1165.Deductiveadj.
نکاسو۔ منتج۔ پھل دایک۔ استخراجی
Adjective
استنباط سے متعلق۔ مقدمات سے استنباط کردہ۔ استخراجیہ۔
Adjective
استخراجی ۔
1166.DeductivelyAdverb
استخراجاً۔ استنباطاً۔
1167.Deductsv. a.
گھٹانا۔ کم کرنا۔ کاٹنا۔ منہا کرنا۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا
Verb
مِنہا کرنا۔ منفی کرنا۔ گنتی۔
Verb
منہا کرنا ۔ کم کرنا ۔ مجرا کرنا
1168.Deen.
1. جیبی کتاب
2. بریا۔ مخبر۔ تھانگی۔ جاسوس
1169.DeebalNoun, Name, Geology, Archiology, Historical
کراچی سے 37 میل دور بھمبھور کے مقام پر ایک قدیم بندرگاہ۔ مسلمانوں نے ہندوستان میں سب سے پہلے اسی بندرگاہ پر اپنا جھنڈا لہرایا یہاں ہندوؤں کے مندر بکثرت تھے۔ اور وہ اسے دیول کہتے تھے۔
1170.Deedn.
1. کار۔ کام۔ کرنی۔ کرتوت۔ کرتب۔ کاج۔ کارج۔ فعل۔ کردار۔ ساختہ پرداختہ۔ کوتک۔ عمل
2. مہم۔ بڑا کام۔ بیر تائی کا کام۔ کارنامہ
3. حقیقت۔ اصل۔ اصلیت
4. دستاویز۔ وثیقہ
Noun
فعل۔ عمل۔ کارنمایاں۔
Noun
کام ۔ فعل ۔ عمل
1171.Deed of acceptanceدستاويز قبوليت
1172.Deed of acquittanceدستاويز فارغ خطی
1173.Deed of agreementدستاويز اقرار نامہ
1174.Deed of arrangementدستاويزِ اہتمام ۔ دستاويز جس کے ذريعے کوئی مقروض اپنی جائيداد اور ديگر املاک کسی امين کے حوالے کرے
1175.Deed of compromiseصلح نامہ ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.