English to Urdu Translation
damping found in 4 words. | ||
1. | Damping | Noun تقصیر ۔ اِرتعاش کو کم کرنا ۔ محدُود کرنا ۔ اِرتعاش کا حیطہ کم کرنا ۔ adj. سیلا۔ گیلا۔ نم۔ مرطوب۔ ادھ سوکھا n. 1. سیل۔ تری۔ نمی۔ رطوبت۔ سیلاب 2. اُداسی۔ دل گیری۔ افسردگی v. a. 1. ذرا تر یا گیلا کرنا۔ مرکونا۔ نم کرنا۔ سیلا کرنا۔ سیل یا نمی دینا۔ مرطوب کرنا 2. افسردہ کرنا۔ دل گیر کرنا۔ جی بجھانا۔ سرد کرنا 3. روکنا۔ گھٹانا۔ بٹھانا۔ پست کرنا Noun, Adjective تھوڑا سا گیلا ۔ سیلا ۔ مرطوب ۔ ایک قِسم کی گیس جو معدنی کانوں میں جمع ہو جاتی ہے ۔ |
2. | Damping down a fire | Noun آگ کو بھیگے ہوۓ باریک کوئلے یا راکھ سے ڈھک دینا تا کہ وہ آہِستہ آہِستہ جلے ۔ |
3. | Damping off | Noun چھوٹے پودوں کی بیماری جو ایک خاص قِسم کے پھپھوند سے پیدا ہوتی ہے ۔ جِس کے باعِث جب اِن پودوں کو سرد مرطُوب جگہ میں رکھا جاۓ تو وہ گل کر گِر پڑتے ہیں ۔ |
4. | Damping-off | Noun زیادہ نمی کے باعث پیدا ہونے والی بنا پر قلموں کی مسخ شُدہ حالت۔ |
damping found in 4 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.