English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Dead bodyلاش ۔ نعش ۔ ميت ۔ مردہ جسم ۔
27.Dead calmمکمل سکوت ۔ مکمل خاموشی
28.Dead capitalغير پيد آور سرمايہ
29.Dead centerNoun
ایسے متکافی۔ دو طرفہ حرکت پذیر انجن۔
30.Dead centreNoun
جامد مقام ۔ ایک ایسا مقام جب کرینک پسٹن کی سیدھ میں آ جاتا ہے ۔
31.Dead drunkبد مست ۔ مدہوش ۔ نشہ ميں دھت
32.Dead earnestبڑی سنجيدگی سے
33.Dead fallNoun
بار اُفتادہ۔ گرے ہوۓ درختوں اور زیر گیاہ کا انبار۔
34.Dead freightکرايہ بابت خالی حصہِ جہاز
35.Dead handNoun
زمین کا دائمی پٹہ۔ کارپوریشن ادارے کے پاس۔
36.Dead heatNoun
برابر دوڑ۔
37.Dead houseمردہ خانہ ۔
38.Dead letterNoun
منسوخ قانون۔ لاوارث خط ۔
39.Dead loadNoun
انتہائی وزن۔ وہ مستقل انتہائی وزن جو کوئی عمارت برداشت کر سکے۔
40.Dead loanناقابلِ وصول قرضہ ۔ ڈوبا ہوا قرضہ ۔ قرضہ جس کی وصول کرنے کی مدت گزر چکی ہو
41.Dead lockرکاوت ۔ تعطل
42.Dead lossجان ليوا ۔ مہلک ۔ سخت خطرناک ۔ سراسر نقصان ۔ شديد نقصان ۔
43.Dead man, s handleNoun
مُحافِظ ہینڈل ۔ اگر کِسی برقی ٹرین کا ڈرائیور اِس ہینڈل کو دبانا چھوڑ دے تو ٹرین خود بخود ٹھہر جاتی ہے ۔
44.Dead marchNoun
رثائی دُھن۔ جلوس تدفین۔ فوجی تدفین۔
45.Dead panNoun
بے رونق چہرہ۔ سپاٹ چہرہ۔ تاثر سے مکمل طور پر عاری چہرہ۔
46.Dead reckoningNoun
اندازہ مقام جہاز ۔ اٹکل شماری ۔ اٹکل پچّو ۔
47.Dead spaceNoun
مقام معطل۔ وہ علاقہ جو مصرف میں نہ لایا جاۓ۔
48.Dead weightNoun
بھرت بوجھ ۔ مُردہ وزن ۔ قائم وزن ۔ مُستَقل وزن ۔
49.Dead-endNoun, Adjective
بند راستہ ۔ بند گلی ۔ کیسہ حیوانی ۔ اِختتامی سِرا ۔ پائپ کا وہ حِصّہ جو نل تک جا کر ختم ہو جاتا ہے ۔
50.Dead-headNoun
لنگر کا ۔ لکڑی کا ٹُکڑا جو لنگر کے ساتھ بندھا ہوتا ہے اور پانی کے اُوپر تیرتا رہتا ہے ۔
de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.