English to Urdu Translation

dec found in 347 words & 14 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
251.DecolletageNoun
لباس کا خط گریبان جس کی تراش نیچی ہو۔ کُھلے گلے کا لباس۔
252.DecolleteAdjective
گردن پر کُھلا ہوا۔ جیسے نیچے گلے کی پوشاک بہتے ہوۓ۔
253.DecolorantAdjective
رنگ کاٹ۔ رنگ اُڑانے والا۔ رنگ رُبا۔
254.DecolorationNoun
بے رنگی۔ رنگ رُبائی۔ رنگ کی موقوفی۔
255.DecolorizationNoun
بے رنگی۔ رنگ رُبائی۔ بے رنگ کرنے کا عمل۔
256.DecompensateVerb
فقدان کا سبب بننا۔ بغیر تلافی کرنا۔
257.DecompensationNoun
فُقدانِ تلافی۔ بے عوضی۔
Noun
دِل کی بیماری میں تَلافی کَرنے میں ناکامی
258.Decomposev.n.
تت یا اصل جز نکالنا
Verb
اجزا علیحدہ کرنا۔ تحلیل کرنا۔ اساسی اجزا۔
259.Decomposedv.n.
تت یا اصل جز نکالنا
Verb
اجزا علیحدہ کرنا۔ تحلیل کرنا۔ اساسی اجزا۔
260.Decomposesv.n.
تت یا اصل جز نکالنا
Verb
اجزا علیحدہ کرنا۔ تحلیل کرنا۔ اساسی اجزا۔
261.Decomposingv.n.
تت یا اصل جز نکالنا
Verb
اجزا علیحدہ کرنا۔ تحلیل کرنا۔ اساسی اجزا۔
262.Decompositionn.
مرکب چیز کا علیحدہ ہونا، اپنے اصل جز یا تت میں
Noun
اجزا علیحدہ کرنے کا عمل ۔ گلنے سڑنے کا عمل ۔ انحلال ۔ تجزیہ ۔
263.Decompositionsn.
مرکب چیز کا علیحدہ ہونا، اپنے اصل جز یا تت میں
Noun
اجزا علیحدہ کرنے کا عمل ۔ گلنے سڑنے کا عمل ۔ انحلال ۔ تجزیہ ۔
264.Decompoundadj.
گٹھیلا۔ سٹھا ہوا
Verb
مُرکّب در مُرکّب کرنا۔ مُرکّب مضاعف بنانا۔
265.DecompressVerb
رفع دباوٴ کرنا۔ دباوٴ دُور کرنا۔ دباوٴ ختم کرنا۔
266.DecompressionNoun
رفع دباوٴ ۔ دباوٴ دُور کرنے کا عمل۔ دباوٴ ختم کرنے کا عمل ۔ دباوٴ کم کرنا ۔
Noun
دَباو کا ہَٹاو یا خاتمہ ۔ یہ اِسطلاح حَمَل اور دَرد زہ میں اِستَعمال کی جاتی ہے
267.DecongestionAdverb
زیادتی سے آرام یا سَکُون
268.DecontaminateVerb
انسداد آلودگی کرنا۔ رفع لوٹ کرنا۔ صاف کرنا۔
269.DecontrolVerb
نگرانی ختم کرنا۔ کنٹرول ہٹا دینا۔ انضباط ختم کرنا۔
Verb
کنٹرول اُٹھا لينا يا ہٹا لينا
270.DecorNoun
سجاوٹ۔ زیبایش۔ طرز آرایش۔
271.Decoratev. a.
سنگارنا۔ سجانا۔ سوبھا دینا۔ سنوارنا۔ بناؤ کرنا۔ سندر یا خوبصورت بنانا۔ ستھرا کرنا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
Verb
آراستہ کرنا۔ سجانا۔ مُزیّن کرنا۔
272.DecoratedAdjective
آرستہ۔ سجا ہوا۔ مزّین۔
v. a.
سنگارنا۔ سجانا۔ سوبھا دینا۔ سنوارنا۔ بناؤ کرنا۔ سندر یا خوبصورت بنانا۔ ستھرا کرنا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
Verb
آراستہ کرنا۔ سجانا۔ مُزیّن کرنا۔
273.Decoratesv. a.
سنگارنا۔ سجانا۔ سوبھا دینا۔ سنوارنا۔ بناؤ کرنا۔ سندر یا خوبصورت بنانا۔ ستھرا کرنا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
Verb
آراستہ کرنا۔ سجانا۔ مُزیّن کرنا۔
274.Decoratingv. a.
سنگارنا۔ سجانا۔ سوبھا دینا۔ سنوارنا۔ بناؤ کرنا۔ سندر یا خوبصورت بنانا۔ ستھرا کرنا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
Verb
آراستہ کرنا۔ سجانا۔ مُزیّن کرنا۔
275.Decorationn.
1. بناؤ۔ سجاوٹ۔ زیب۔ آراستگی۔ آرائش۔ زیبائش۔ سنوار۔ زینت
2. سازوسامان۔ سنگار۔ بھوکن۔ سوبھا
Noun
سجاوٹ۔ آرایش۔ آراستگی۔
dec found in 347 words & 14 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.