English to Urdu Translation

dec found in 347 words & 14 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14  
326.DecretalAdjective
ڈگری۔ فرمان سے متعلق۔
Adjective
ڈگری والا ۔ ڈگری کا ۔ ڈگری سے متعلق
327.Decretal portion of the judgementفيصلہ کا وہ جز جس ميں ڈگری سے متعلق آخری حکم درج ہو
328.DecretalistNoun
پاپائی فرامین کا ماہر۔
329.DecretiveAdjective
فرمان سے۔ متعلق کے استناد کا حامل۔
330.DecretoryAdjective
کسی حاکمانہ فیصلے سے متعلق کا۔ قطعی۔ حتمی۔
331.DecrialNoun
مذّمت کرنے کا عمل۔
332.Decriedv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
333.DecrierNoun
مُذّمتی۔ ملامتی۔ عیب جُو۔
334.Decriesv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
335.Decryv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
336.Decryingv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
337.DecubitusNoun
کیازما ۔ اعصابی رَیشوں کا کِسی ایک نُقطے پر ایک دُوسرے کو قَطَع کَرنا
Noun
افتادگی ۔ وہ شکل جِس میں کوئی شخص بِستر پر لیٹا ہوا ہو اگر کوئی شخص بیہوش ہو تو اِس کے لیٹنے کے انداز سے یہ ظاہِر ہوتا ہے کہ اِس کے زخم یا درد کِس جگہ ہے ۔
338.Decubitus ulcerNoun
ناسُور پَلَنگ ۔ پہلے مُتاثَرَہ حِصّہ سُرخ ہوتا ہے پھِر نَرم ہو کَر جِلد پھَٹ جاتی ہے اور ناسُور بَن جاتا ہے
339.DecumbenceNoun
سرخیزی۔
340.Decumbentadj.
جھکا یا گرا ہوا۔ جھکا ہوا ڈنٹھل
Adjective
لیٹا ہوا۔ دراز۔ سرخیز۔
341.DecumbentlyAdverb
لیٹنے کے انداز سے۔ سرخیزی کے طریقے سے۔
342.DecupleAdjective
دس گُنا۔ دس گنا زیادہ پر مشتمل۔ دہ گُنا۔
343.Decurrentadj.
نیچے کو رواں۔ ڈالی اتار
344.DecurvedAdjective
زیر خم۔ نیچے جُھکا ہوا۔ زیر خمیدہ۔
345.Decussatev. a.
کاٹنا۔ چیرنا۔ قینچی کی طرح کاٹنا۔ ایک لکیر کو دوسری لکیر سے کاٹنا۔ تقاطع کرنا
سامنے کاٹ۔ سنمکھ کاٹ۔ x کی شکل کا۔ متقاطع۔ چلیپا نما
Verb
نقاطع کرنا۔ اس انداز سے آر پار کا سا۔
346.DecussatelyAdverb
برابر زاویوں سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہوۓ۔
347.DecussationNoun
تقاطع ۔ تصالب ۔ ایک کے اُوپر سے دُوسرے کا گُزرنا ۔
dec found in 347 words & 14 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.